Usman Gondal Bhacharana

Usman Gondal Bhacharana معجزوں کے دروازے صبر کی چابی سے کھلتے ہیں۔ 💯

ہائے کراچی! 💔اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھوتیری گفتار پہ لعنت، تیرے دربار پہ تُھوکتنے ہی معصوم کراچی کی بدانتظامی کھاتی ...
01/12/2025

ہائے کراچی! 💔
اے حاکم وقت تیرے کردار پہ تُھو
تیری گفتار پہ لعنت، تیرے دربار پہ تُھو

کتنے ہی معصوم کراچی کی بدانتظامی کھاتی جارہی ہے اور کب تک کھاتی رہے گی؟؟ 😭
یہ کراچی پاکستان کو سب سے زیادہ پیسہ بنا کر دینے والا شہر، یہ مناظر اس وقت کے ہیں جب ایک چھوٹے سے بچے کا جسد کئی گھنٹے بعد ایک گٹر سے نکالا گیا، وہ بچہ جو اپنی ماں کی انگلی چھڑا کر ذرا سا بھاگا اور مین ہول مین گر گیا کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی نہ نکال سکا اور جب نکالا تو اس ماں کی گود اجڑ چکی تھی، یہ گٹر میں گرنے کا کوئی ایک واقعہ نہیں ہے اب میں آپکو نیچے کمنٹس میں ایک تصویر دکھاتا ہوں جہاں سڑک کنارے ایک بینر لگا ہوا ہے اسکو زوم کر کے دیکھنا اور اسکے ساتھ سڑک پر میں ہول دیکھنا آپکو سمجھ آئے گی کہ آپ کن کے شکنجے میں ہو اور اور راہ فرار آخر ہے کیا...
جہانزیب پاکستانی

ماشاءاللہ اینی تعلیم؟؟؟ 😱 بیگم صاحبہ کا اثر تو نہیں ہو گیا؟
01/12/2025

ماشاءاللہ اینی تعلیم؟؟؟ 😱
بیگم صاحبہ کا اثر تو نہیں ہو گیا؟

خان صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
27/11/2025

خان صاحب کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

27/11/2025

ایک سرکاری ملازم ، ایک معمولی کرنل ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ سے زیادہ طاقت رکھتا ہے لعنت ہے اس نظام پہ

27/11/2025

دھرنا جاری رہے گا کسی صورت پیچھے نہیں جائینگے بغیر ملاقات کیے
جبکہ سردی کا توڑ آگ جلا کر نکال لیا گیا ہے
۔ایتھے رکھ ملنگی جوانوں کو سلام ہو جو اس وقت وفاداری نبھا رہے✌️I

وزیر اعلیٰ کے دھرنے سے ہمارا آغاز ہو چکا ہے ایک پورے صوبہ ریاست کی اکائی کا وزیر اعلیٰ دھرنا دیے بیٹھا ہے آپ نے کیا عزت ...
27/11/2025

وزیر اعلیٰ کے دھرنے سے ہمارا آغاز ہو چکا ہے ایک پورے صوبہ ریاست کی اکائی کا وزیر اعلیٰ دھرنا دیے بیٹھا ہے آپ نے کیا عزت رکھی ہے وہ آپکی عدالتوں سے اجازت لے کر آیا ہے ۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی

پنڈی کے یہ سارے آرم سے گھروں میں سو رہے ہیں کیوں ؟ کیا اس دن کے لیے ان کو عوام نے چنا تھا کہ وقت انے پر غائب رہیں ؟
27/11/2025

پنڈی کے یہ سارے آرم سے گھروں میں سو رہے ہیں کیوں ؟ کیا اس دن کے لیے ان کو عوام نے چنا تھا کہ وقت انے پر غائب رہیں ؟

آمین
23/11/2025

آمین

Adresse

Paris

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Usman Gondal Bhacharana publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager