Military intelligence IsI

Military intelligence IsI *بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے*
*اسلام ترا دیس ہے ، تُو مصطفوی ہے*

21/01/2022

میرے پاس ثبوت ہیں اور میں گواہ ہوں کہ سب سے پہلے آصف علی زرداری نے مجھے سے محترمہ بینظیر بھٹو کو قتل کرنے کے لیئے مشورہ کیا ۔
شہزادہ عالمگیر رہنما پیپلز پارٹی کا دعویٰ

جمہوریت نہیں خلافت چاہیے

21/01/2022

*😡یہ پاکستان کا ایک طبقہ ہے جو اپنے آپ کو سب سے زیادہ پڑھا لکھا طبقہ سمجھتا ہے. انہیں بھرتی کرنے سے پہلے انسانیت کا بھی کوئی امتحان لیا جاتا ، سچ کہا گیا ہے کہ کمینے کو جب اختیار ملتا ہے تو اس کا زور صرف غریب کے خلاف ہی چلتا ہے۔*

جمہوریت نہیں خلافت چاہیے

17/01/2022

ماسکو کا برفانی موسم بھی
منفی درجہ ۔ایمانی جذبات کو کمزور نہ کر سکا
جمعہ کی ادائیگی کے مناظر

17/01/2022

یا رب العالمین.! ہمیں قرآن مجید کے احکامات پر غور و فکر کرنے اور عمل کی توفیق عطا فرما.. آمیـــــــن یارب العالمین

یہ پیارا ملک خداداد پاکستان اللّٰہ پاک کے شیروں کا گھر ہے یہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کے عاشقوں کا گھر ہے یہ ا...
17/01/2022

یہ پیارا ملک خداداد پاکستان اللّٰہ پاک کے شیروں کا گھر ہے یہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عاشقوں کا گھر ہے یہ اسلام کا مضبوط قلعہ ہے یہ مجاہدوں کا غازیوں کا محب وطن پاکستانیوں کا گھر ہے اس مٹی کی آبیاری شہیدوں کے لہو ہو رہی ہے اس کو مٹانے والے خود مٹ گئے اس کو مٹانے والے آج اربوں کھربوں ڈالر برباد کر کے ذلیل وخوار ہو رہے ہے دنیا میں۔۔ مسلمانوں اٹھو جاگو اللّٰہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی راہ میں نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم خلافت علی منہاج النبوہ کو نافذ کرنے میں ہر مسلمان ہر محب وطن پاکستان اپنا عملی کردار ادا کرے۔۔
اسی اسلامی نظام عدل کے نفاذ کے لئے ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے جہاد کو جاری و ساری رکھا تا کہ مظلوم اور غریب عوام کو انصاف کا حصول بروقت ہو بغیر کسی خوف کے ہو۔ جیسے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک گورنر کو بھی ایک غلام کو تپڑ لگانے کی وجہ سے مجرم بنا کر عدالت میں پیش کیا گیا اور گورنر کو حکم دیا گیا کہ اس غلام کو راضی کرو ورنہ ویسا ہی تھپڑ کھانے کے لئے تیار ہوجاؤ۔۔۔
اللہ پاک اسلامی نظام کا نفاذ ہمیں بھی دیکھنا نصیب فرمائے اور ہمارا بھی اس میں حصّہ ہونا قبول فرمائے۔۔۔جس دن نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نافذ ہو گیا اس دن غداروں کا منافقوں کا دین اسلام کے دشمنوں کا صفایا ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ اور پھر جہاد کی برکت سے کشمیر بھی فتح ہو گا اور پورا ہندوستان بھی فتح ہو گا ان شاءاللہ تعالیٰ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاک آرمی زندہ باد 😘
گمنام مجاہدین زندہ باد 💕
پاکستان پائندہ باد 😍
پاکستان تو آباد رہے تاقیامت

13/01/2022

ڈرون Bayraktar TB-2 پاکستان ائیر فورس کو ایک انتہائی موثر اور جنگی ثابت شدہ ٹیکٹیکل بغیر پائلٹ ائی ایس ٹی اے ار+ سٹرائیک پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔

فضائی دفاع میں گھسنے اور دشمن کے فضائی دفاعی انفراسٹرکچر اور الات پر حملے کرنے کے لیے مشہور ہے۔
ٹی بی-2 اینٹی ارمر صلاحیتیوں میں انتہائی جنگی ثابت ہوا ہے۔
جنگ کے وقت ٹی بی 2 اپنے سگنل انٹیلیجنس ہتھیاروں پا اپنے EO/IR سینسر کی متاثر کن لمبی رینج سے دشمن کی مشینی ساخت، فضائی دفاعی مقامات اور فوجیوں کی تعداد کا پتہ لگا سکتا ہے۔
معلومات کو ڈیٹا لنک کے ذریعے پاکستان کے دیگر اسٹرائیک آپشنز جیسے Fateh-1 لانگ رینج گائیڈڈ میزائل تک پہنچایا جا سکتا ہے۔

#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝 🇵🇰

09/01/2022

اللّٰہ پاک کا دین اسلام نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اسلامی نظام عدل نافذ ہونے کا یہی فائدہ ہوتا ہے کہ حکمران عوام کے خادم ہوا کرتے ہیں۔امارت اسلامیہ افغانستان کے حکومتی اہلکار وں نے ٹریفک جام ہونے کی نوبت ہی نہیں آنے دی ہے اور اپنے عوام کی خدمات میں کوئی کمی نہیں آنے دی۔کہیں بھی برف باری کی وجہ سے ٹریفک جام نہیں ہونے دیا اور نہ ہی کہیں پر ہوٹل والوں کو ناجائز کرائے وصول کرنے دیئے اور نہ ہی پارکنگ کے نام پر عوام کو لوٹنے کی اجازت دی۔ ہوٹل والوں میں سے کوئی چاہئے تو بھی ناجائز فائدہ نہیں اٹھا سکتے کیوں کہ ان کو بھی پتہ ہے کہ سٹوڈنٹ نے چھوڑنا نہیں ہے پھر اور لینے کے دینے پڑ جانے ہیں۔۔۔امارت اسلامیہ افغانستان مالی مشکلات کے باوجود اپنے عوام کے جان ومال اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ باوجود اس کے کہ امریکہ نے ابھی تک مجاہدین اسلام کی حکومت کے تمام بینک اکاؤنٹ بینڈ رکھیں ہیں مطلب امارت اسلامیہ افغانستان کو ان کا اپنا پیسہ بھی نہیں دے رہے صرف اس وجہ سے کہ پکّے مسلمان ہیں اور دین اسلام کا نفاذ کرتے ہیں جو کہ اللہ پاک کا نازل کردہ نظام عدل ہے ۔ اور اسی اسلامی نظام عدل کے نفاذ کے لئے ہمارے پیارے نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے جہاد کو جاری و ساری رکھا تا کہ مظلوم اور غریب عوام کو انصاف کا حصول بروقت ہو بغیر کسی خوف کے ہو۔ جیسے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور میں ایک گورنر کو بھی ایک غلام کو تپڑ لگانے کی وجہ سے مجرم بنا کر عدالت میں پیش کیا گیا اور گورنر کو حکم دیا گیا کہ اس غلام کو راضی کرو ورنہ ویسا ہی تھپڑ کھانے کے لئے تیار ہوجاؤ۔۔۔
اللہ پاک اسلامی نظام کا نفاذ ہمیں بھی دیکھنا نصیب فرمائے اور ہمارا بھی اس میں حصّہ ہونا قبول فرمائے۔۔۔
کیوں کہ دین اسلام جیسا نظام کہیں پر ہے ہی نہیں۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ جو لوگ عوام کو لوٹنے والے ہیں اور مگر مچھ ہیں ان کا نقصان ضرور ہے بظاھر کیوں کہ ظالموں کو ظلم سے روکنے والے موجود ہوتے ہیں اور وہ پھر اللہ پاک کے نازل کردہ نظام عدل کے مطابق ہی فیصلہ کرتے ہیں۔ خود سمیت پوری انسانیت کو اللہ پاک اور اس کے حبیب کی غلامی میں لے آتے ہیں۔ اللہ پاک اور اس کے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق ہی سارے کام کیے جاتے ہیں پھر۔۔۔ہم بحیثیت مجموعی اللہ پاک کے باغی ہے جو اس جمہوریت شیطانی دجالی نظام میں زندگی بسر کر رہے ہے اللہ کے دین اسلام نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم چھوڑ کر۔ مسلمانوں اٹھو اللہ اور اس کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اپنا مال جان قربان کرو اس دین اسلام نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو نافذ کرنے کے لئے۔ آپ کو کیا لگتا ہے نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اس ملک خداداد پاکستان میں ایسے ہی نافذ ہو جائے گا کیا نہیں اس کے لئے بیشمار قربانیاں دینے پڑے گی مال اور جان سے اللہ پاک کی راہ میں جس طرح ہمارے بڑوں نے اس ملک خداداد پاکستان کو بنانے کے لئے بیشمار قربانیاں دی اس سے پڑ کر ہمیں قربانیاں دینی پڑے گی دین اسلام نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو نافذ کرنے کے لئے۔۔۔۔

Adresse

Nemours

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Military intelligence IsI publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager