17/06/2026
تمام پنجابی بھائیوں سے گزارش ہے کہ "سندھ پنجابی اتحاد" پیج کو فالو کریں اور بھرپور سپورٹ کریں۔
یہ پلیٹ فارم پنجابی برادری کی آواز، حقوق، ثقافت اور اتحاد کے فروغ کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور آپ کی آواز کو ہر فورم تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں۔
آئیں! اتحاد، بھائی چارے اور ترقی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور سندھ بھر کے پنجابی بھائیوں کو بھی اس پیج سے جوڑیں۔
سندھ پنجابی اتحاد
آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری