آزاد

آزاد بڑا باریک نکتہ ہے اگر سمجھ پاؤ،

‏سُقراط اگر زہر نہ پیتا، تو مر جاتا.

جرمنی کی ایک غار سے کھدائی کے دوران ہزاروں سال پرانا پتھر کا یہ D***o ملا ہے ۔ اور کچھ چُتو اسے مورتی سمجھ رہے ہیں🤦
10/03/2025

جرمنی کی ایک غار سے کھدائی کے دوران ہزاروں سال پرانا پتھر کا یہ D***o ملا ہے ۔ اور کچھ چُتو اسے مورتی سمجھ رہے ہیں
🤦

10/03/2025

انڈیا کی جیت پر چیمپینز ٹرافی کا اختتام۔
ویسے پاکستان کا ٹورنامنٹ سے باہر ہو کر چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کرنا ایسے ہی تھا جیسے اپنی محبوبہ کی شادی میں خود ہی ٹینٹ لگانا

ستائیس فروری اس غریب مسیحی جوڑے کی دسویں برسی گزری ہے ، اینٹوں کے بھٹے پر مزدوری کرنے والے شمع و شہزاد مسیح کو توھینٕ مذ...
07/03/2025

ستائیس فروری اس غریب مسیحی جوڑے کی دسویں برسی گزری ہے ، اینٹوں کے بھٹے پر مزدوری کرنے والے شمع و شہزاد مسیح کو توھینٕ مذھب کا جھوٹا الزام لگا کر 2014 میں زندہ جلایا گیا تھا۔

بعد میں انکشاف ہوا کہ ان کا حقیقی ”جرم” تو بھٹہ مالکان سے اپنی مزدوری طلب کرنا تھا۔

سوال یہ کہ کیا گذشتہ 10 سال میں کچھ بدلا؟ آج حالات اس سے بد تر ہیں، لبیکی جنونی ملک کے طول و عرض میں پھیل چکے ہیں ۔ کسی ذی شعور کی جان محفوظ نہیں۔ بلاسفیمی بزنس گینگ چار سو معصوم لوگوں کا مستقبل تباہ کر چکا ہے۔

--Khalid Y.

بلاسفیمی بزنس گروپ کے سرغنہ جسٹس عبدالعزیز رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر استعفی دے کر بھاگ گیا۔ جھوٹے بلاسفیمی کیس بنا کر لوگ...
07/03/2025

بلاسفیمی بزنس گروپ کے سرغنہ جسٹس عبدالعزیز رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر استعفی دے کر بھاگ گیا۔ جھوٹے بلاسفیمی کیس بنا کر لوگوں کی جان لینے والوں کی سہولت کاری کرنے پر اس کے خلاف قتل کا پرچہ درج کیا جائے۔

معروف تحقیقاتی صحافی احمد نورانی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک بلاسفیمی بزنس گروپ چلایا جا رہا ہے جس کا ہدف نوجوان لڑکوں کو عورتوں کے ذریعے پھنسا کر ان ہر توہین کے جھوٹے مقدمات درج کرنا اور ان سے پیسے بٹورنا ہے۔
احمد نورانی نے پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ بلاسفیمی بزنس گروپ چار سو سے زائد نوجوانوں کو ورغلا کر ان پر توہین کے مقدمات درج کروا چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلاسفیمی بزنس گروپ کے سرکردہ کارندوں میں اسلام آباد کے وکیل راؤ عبد الرحیم، ایف آئی اے کے افسر مدثر شاہ اور ہائی کورٹ کے جج۔جسٹس چوہدری عبد العزیز ہیں۔ ایف آئی کے افسر مدثر شاہ کے ذریعے توہین کے مقدمات درج کروائے جاتے ہیں، راؤ عبدالرحیم بطور وکیل ملزمان کے خلاف پیش ہوتے ہیں اور حیرت انگیز طور پر یہ مقدمات ہائی کورٹ میں جسٹس چوہدری عبد العزیز سنتے ہیں۔

احمد نورانی کے مطابق جون 2022 میں ایک نوجوانلڑکے عبداللہ شاہ پر بھی توہین رسالت کا الزام لگا، مقدمہ درج ہوا اور بعد میں اس کی سر کٹی لاش ملی۔ اس مقدمہ میں جب پولیس وکیل راؤ عبدالرحیم تک پہنچی تو عبداللہ شاہ کے والد عامر شاہ کو مقدمہ کی پیروی سے روکنے کے لیے ان پر بھی توہینِ رسالت کا جھوٹا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ اس مقدمہکی وجہ سے عامر شاہ نے اپنے بیٹے کے قتل کا مقدمہ ترک کر دیا۔ احمد نورانی کے مطابق بعد میں عامر شاہ کے خلاف درج کیا جانے والا توہینِ رسالت کا مقدمہ ختم کر دیا گیا۔ یہ اپنی نوعیت کا انوکھا توہینِ رسالت کا مقدمہ تھا جو جتنی خاموشی سے درج ہوا اس سے کہیں زیادہ خاموشی سے ختم ہو گیا۔

معاشرے کا گھناؤنا چہرہ:لاہور ہائ کورٹ کا جسٹس چوہدری عبدالعزیز  توہین مذہب کے  جعلی مقدمات کا ماسٹر مائنڈ نکلا ۔ راو عبد...
07/03/2025

معاشرے کا گھناؤنا چہرہ:
لاہور ہائ کورٹ کا جسٹس چوہدری عبدالعزیز توہین مذہب کے جعلی مقدمات کا ماسٹر مائنڈ نکلا ۔ راو عبدالرحیم ایڈوکیٹ ہائ کورٹ اسلام آباد اور چوہدری عبدلعزیز نے توہین مذہب کے جعلی مقدمات بنانے کے لیے ایک مکمل نیٹ ورک تشکیل دےرکھا تھا ۔ صحافی احمد نورانی کی تحقیقاتی رپورٹ نے اس گروہ کو بےنقاب کیا ہے ۔ جسٹس اب استعفی دے رہا ہے لیکن آزاد عدلیہ اپنے اس ساتھی کے خلاف کوئ کاروائ نہیں ہونے دے گی ۔ نہ ہی کسی بار کونسل کو غیرت آئے گی ۔
سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر اسی گروہ کے خلاف لڑتے شہید ہوئے تھے.

اوکاڑہ قبرستان میں مُردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا گورکن رنگے ہاتھوں گرفتار //  خبر کے مطابق ملزم نے اعتراف جرم کر...
06/03/2025

اوکاڑہ قبرستان میں مُردہ خواتین کے ساتھ زیادتی کرنے والا گورکن رنگے ہاتھوں گرفتار // خبر کے مطابق ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ تین سال سے وہ گھناؤنا فعل کر رہا تھا
کیا اس میں بھی عورت کے لباس کا قصور تھا
عورتیں گھر، باہر، job، برقعہ ، قبر کہیں بھی محفوظ نہیں۔

مرنے کے بعد بھی محفوظ نہیں

" با عزت بری"آپ لوگ یقیناً ان معزز شہریوں کو جانتے ہیں ۔ بیٹا ڈرگ کیس میں پکڑا گیا ہے ۔ باپ فخر سے بیٹے کا کندھا تھپتھپا...
03/03/2025

" با عزت بری"
آپ لوگ یقیناً ان معزز شہریوں کو جانتے ہیں ۔ بیٹا ڈرگ کیس میں پکڑا گیا ہے ۔ باپ فخر سے بیٹے کا کندھا تھپتھپا رہا ہے ۔ بیٹا کیمرے کی طرف دیکھ کر ہنس رہا ہے کیونکہ دونوں کو پتہ ہے انہوں نے کروڑوں روپے کما لئے ہیں۔ انہی کماۓ گے کروڑوں میں سے چند کروڑ لگا کر بہت جلد " با عزت " بری ہو جائیں گے ۔ یہ لوگ ہم سے سو سال آگے ہوتے ہیں۔ ہم سوچتے رہتے ہیں لوگ کیا کہیں گے ۔ ان کو پتہ ہے اگر پاکٹ میں نوٹ ہوں تو لوگ چوں بھی نہیں کرتے

02/03/2025

‏ایک میراثی رمضان میں چھپ کے سگریٹ پی رہا تھا پیر صاحب نے غصہ کے عالم میں اس سے پوچھا ۔۔
عاشق علی تیرا روزہ نئیں ؟ وہ بولا۔
عالی جاء ! مولا آباد رکھے روضے تے تہاڈے ہوندے نیں
ساڈیاں تے کچیاں قبراں ہوندیاں نیں ۔۔۔

02/03/2025

داتا دربار مسجد لاہور میں اعتکاف کے لئے 2000 درخواستیں قبول
اعتکاف میں بیٹھنے والوں سے کہا گیا اپنی پولیس کلیرنس رپورٹ لیکر آئیں۔پولیس والے 10 ہزار روپے لے رہے ہیں ایک رپورٹ کا

27/02/2025

پورا ملک قرضے اور مزہب میں سر کے بالوں تک ڈوبا ہوا ہے 😂

27/02/2025

Adresse

Moon Street
Cap-d'Ail
69009

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque آزاد publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à آزاد:

Partager