31/08/2023
راولاکوٹ آزاد کشمیر
25 ہزار سے 30 ہزار شائقین کی موجودگی میں کشمیر اور پنجاب کے مابین نیشنل فٹبال کپ کا فائنل مقابلہ جاری۔
بیٹھنے کی جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں شائقین گراؤنڈ میں کھڑے ہو کر میچ دیکھ رہے ہیں۔
حکومتِ وقت کو چاہیے کہ کھیل کے میدانوں میں مناسب سہولیات دی جائیں تاکہ کھیل اور کھلاڑی ترقی کر سکیں۔