13/07/2018
سپین کے صدر پیدرو سانچز کا سانحہ کوئٹہ پر اظہار تعزیت انہوں نے کہا ہے کہ میری اور میرے ملک سپین کی تمام تر ہمدردی متاثرین سانحہ. ان کے خاندان اور حکومت پاکستان کے ساتھ ہیں. ہمیں مل کر دہشت گردی کے، خلاف جنگ لڑنا ہوگی. ہم اس جنگ میں ایک ہیں اور اکٹھے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ ہم دنیا بھر میں ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں( trans- hafiz abdul Razaq sahib)
“Quiero manifestar mi más sentido pésame, y el de todo el Gobierno, a las víctimas y familiares del terrible atentado en Quetta, Pakistán. Reitero mi firme determinación de luchar unidos contra cualquier tipo de terrorismo.”