Nisar Haider official

Nisar Haider official Social worker

21/07/2026

چراتنہ دا خلق آو دا ڈرامے را پیدا کو 💔🇵🇰

25/06/2026

🇪🇸✅

We’ll Come to 🇪🇸
23/05/2026

We’ll Come to 🇪🇸

یہ بچہ اس وقت تحصیل لاہور تورڈھیر سٹی بازار لار حجرہ حاجی علی اصغر خان کزن اف حاجی نواب زادہ میں موجود ہیں جو بھی اس کو ...
22/04/2026

یہ بچہ اس وقت تحصیل لاہور تورڈھیر سٹی بازار لار حجرہ حاجی علی اصغر خان کزن اف حاجی نواب زادہ میں موجود ہیں

جو بھی اس کو جانتا ہو وہاں پر جاۓ خیریت سے وہاں پر موجود ہیں 👍

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

03015051345

15/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
میری دادی کی فوت ہو چکی ہے اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی😢

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں جب مشال خان کو مار دیا گیا اور اسکی لاش کو اسکے گاؤں لایا گیا تو مساجد سے اعلانات ہوئے ...
15/04/2026

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں جب مشال خان کو مار دیا گیا اور اسکی لاش کو اسکے گاؤں لایا گیا تو مساجد سے اعلانات ہوئے کہ مشال خان کا جنازہ کوئی نہیں پڑھائے گا نا ہی کوئی اس میں شرکت کرے گا کیونکہ وہ کا*فر ہے، مرتد ہے ۔ خوف اور ڈر کا ایک ماحول تھا ۔ لوگ خوف کے مارے گھروں میں دبکے ہوئے تھے اور مشال کی تدفین اور جنازے کیلئے چند ایک مٹھی بھر افراد ہی حاضر ہوسکے ۔ شنید تھی کہ مشتعل ہجوم مشال کے گھر پر حملہ کرکے اسکی مسخ شدہ لاش کو اور مسخ کرے گا ۔

ایسے میں جب شیرین یار یوسفزئی کو پتہ چلا تو کئی کلومیٹر دور واقع اپنے گاؤں سے وہ اپنی AK-47 بندوق سر عام کندھے پر رکھ کر مشال کے گاؤں آیا اور اسکے گھر والوں کو تسلی دی کہ آپکو کچھ نہیں ہونے دونگا، مشال خان کی نماز جنازہ بھی ہوگی اور باعزت تدفین بھی کی جائے گی ۔
پھر وہیں کھڑے ہوکر انہوں نے کچھ لڑکوں کو مشال کے گھر کے پہرے پر کھڑا کیا کہ کہیں کوئی گھر کی طرف آ نا جائے اور خود اپنی بندوق سمیت کھڑے ہوکر مشال خان کی نماز جنازہ اپنی نگرانی میں پڑھوائی ۔ ان صاحب کو بھی سلام ہے جنہوں نے ایسے ماحول میں آگے بڑھ کر مشال کی نماز جنازہ کی امامت کا رسک لیا ۔ تبلیغی جماعت سے وابستہ کوئی صاحب تھے، جنکا نام ابھی یاد نہیں آرہا ۔

شیرین یار یوسفزئی سے بعد میں پوچھا گیا کہ آپکا تعلق تو خدائی خدمت گاروں کی تحریک سے ہے جو عدم تشدد پر یقین رکھتے ہیں، آپ کو اپنے نظریات کے خلاف جاکر ا*سلحہ کیوں اٹھانا پڑا ۔ شیرین یار لالا بولے کہ جو خوف، ڈر اور وحشت کا ماحول بنا دیا گیا تھا اسکا مقابلہ میں قلم اور کتاب سے نہیں کرسکتا تھا، اُس دن اگر مشال کو نماز جنازہ کے بغیر دفنا دیا جاتا تو انسانیت کا جنازہ نکل جاتا اور انسانیت کا جنازہ نا نکلے اس لئے مجھے اس دن ا*سلحہ اٹھانا پڑا ۔

شیرین یار یوسفزئی پرسوں گزر گئے ۔
خدا مغفرت کرے پختون غیرت کے اس سچے استعارے کی❤️

ضروری نہیں کہ اپ یورپ، انگلینڈ، امریکہ یا دوسرے ملک کو میں جانے یا ادھر سیٹ ہونے کی کوشش کریں بلکہ یہ ہمارے بھائی دوست ح...
26/01/2026

ضروری نہیں کہ اپ یورپ، انگلینڈ، امریکہ یا دوسرے ملک کو میں جانے یا ادھر سیٹ ہونے کی کوشش کریں
بلکہ یہ ہمارے بھائی دوست حنیف خانزادہ جو مورتانیاں دو سال پہلے ایا تھا
ادھر ہی سیٹ ہونے کی کوشش کی مورتانیاں کی ریزیڈنسی بی مل گئی اور ادھر یوروپ والوں سے تنخواہ بھی اچھی لے رہا ہے پاکستان میں چھٹی گزار کے واپس چلا گیا

کہہ رہا تھا کہ بھائی پہلی دفعہ چھٹی گزار کے جا رہا ہوں ایک موت نہیں ائی باقی جو گزرنا تھا وہ گزر گیا میں نے جواب دیا بھائی کیا کریں بس رزق کی بات ہے جدھر لکھا ہوتا ہے وہی جانا پڑتا ہے
مشکل تو ہوتا ہے والدین بہن بھائی اور بیوی بچوں کو چھوڑ کر جانا ______
باقی یہ جو دوست دائیں اور بائیں کھڑے ہیں یقین کریں انہوں نے کبھی گاؤں سے باہر رات بھی نہیں گزاری جدائی کے خوف سے ایک کی تو ابھی نئی نئی شادی ہوئی ہے وہ تو مجبور ہے دوسرے کا پتہ نہیں کس خوف کی وجہ سے گاؤں چھوڑنے پر تیار نہیں اللہ بہتر جانتا ہے
سلامت راہیں ❣️

03/01/2026

السلام علیکم

افسوس ناک خبر 💔اس قوم کے ساتھ جس نے بھی اچھائی کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے ان کو آخر میں مار دیا ہے یا ذلیل کردیا ہے ۔...
03/01/2026

افسوس ناک خبر 💔
اس قوم کے ساتھ جس نے بھی اچھائی کرنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے ان کو آخر میں مار دیا ہے یا ذلیل کردیا ہے ۔۔۔
عطا کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے آج کل ۔۔

02/01/2026

دیش کله مخکی چی کم حال وه اس ھم اغه حال دے 😍🥀🇵🇰🌅

Dirección

Barcelona

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Nisar Haider official publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría