05/06/2026
Consulate General of Pakistan, Barcelona.
Post No. 1129
Date: 05-06-2026
📌 پاسپورٹ کی وصولی سے متعلق اہم اطلاع
درج ذیل ٹوکن نمبرز کے پاسپورٹ قونصلیٹ کو موصول ہو چکے ہیں۔
آپ یہ پاسپورٹ قونصلیٹ سے درج ذیل اوقات میں وصول کر سکتے ہیں:
🕘 پاسپورٹ ڈلیوری کے اوقات:
پیر تا جمعہ — صبح 09:30 تا 13:00
❌ ان اوقات کے علاوہ پاسپورٹ وصولی ممکن نہیں۔
📄 وصولی کے لیے اپنے ہمراہ لائیں:
- اصل تصویر والا ٹوکن.
یا
- اصل ٹوکن، شناختی کارڈ، پرانا پاسپورٹ.
اور
- اجازت نامہ (اگر کوئی اور شخص وصول کر رہا ہو)
📱 ایمرجنسی میں رابطہ کریں (واٹس ایپ):
- سجیل اقدس :671229677
- محمد سرور، قونصلر اتاشی: 677 890 483
- ملک طارق اعوان، قونصلر اتاشی: 697 850 778
📌 Important Passport Collection Instructions (English)
Processing Time:
- Normal: Up to 5 working weeks
- Urgent:Up to 3 working weeks
(May be delayed due to technical reasons)
🕘 Passport Delivery Timings:
Monday to Friday — 09:30 AM to 01:00 PM.
❌ No delivery outside these hours.
📄 Bring the following to collect your passport:
- Original token with photo,
OR
- Original token, CNIC, old passport, and authority letter (if collected by someone else)