05/09/2026
بکری چور کلاہنہ والوں کے ہاتھ لگ گیا
بٹالہ کا ایک دل پھینک شیر گاؤں کلاہنہ میں آ کر اپنا شکار کرنے نکلا، لیکن قسمت کی خرابی دیکھیے کہ دل کے بجائے بکری ہی اڑا لایا! بکری نے موقعے پر ایسا شور مچایا کہ بٹالا کے اس 'نامور ہیرو' کا ڈرامہ وہیں ڈراپ ہو گیا اور اب موصوف سوچ رہے ہیں کہ کاش بٹالہ میں ہی رہ کر کچھ اور سوچ لیا ہوتا!