Tehreek.E.Insaf Spain

Tehreek.E.Insaf Spain پاکستان تحریک انصاف سپین کی سرگرمیوں سے ممبران اور کارکنان کو آگاہی

30/07/2026

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسپین چوہدری عبدالصبور کا کشمیری و پاکستانی کمیونٹی کے لئے پیغام




24/07/2026
پی ٹی آئی اسپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ انشاءاللہ 2 اگست رمبلہ روال بارسلونا عمران خان کے نعروں سے گونجے گا-
21/07/2026

پی ٹی آئی اسپین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ
انشاءاللہ 2 اگست رمبلہ روال بارسلونا عمران خان کے نعروں سے گونجے گا-

پی ٹی آئی اسپین احتجاجی مظاہرہ عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے لئے احتجاجی مظاہرہ پاکستان تحریک انصا...
21/07/2026

پی ٹی آئی اسپین احتجاجی مظاہرہ

عمران خان کی رہائی اور پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے لئے
احتجاجی مظاہرہ
پاکستان تحریک انصاف اسپین کی جانب سے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ،پارٹی قیادت اور کارکنان کی غیر آئینی اور غیر قانونی تین سالہ قیداور پاکستان و آزاد کشمیر میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف ایک پُرامن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
اس مظاہرے کا مقصد عمران خان،انکی اہلیہ بشری بیگم دیگر پارٹی قیادت و کارکنان کے ساتھ دیگر وکلاء صحافی اور وہ تمام لوگ جن کو ظلم کے خلاف آواز حق بلند کرنے پر ناحق قید کیا گیا ہے انکی کی رہائی آئین و قانون کی بالادستی، حقیقی جمہوریت اور انصاف کے حق میں آواز بلند کرنا ہے۔ اس موقع پر اسپین میں مقیم تمام عمران خان کے چاہنے والوں،پاکستان میں حقیقی جمہوریت کے خواہاں،بالخصوص خواتین، بچوں، نوجوانوں اور آپ کے دوست احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ پرامن اور جمہوری انداز میں اپنے مؤقف کا مل کر بھرپور اورسیز عوامی قوت سے اظہار کیا جا سکے۔
مظاہرے کا انعقاد مورخہ
2 اگست بروز اتوار بمقام رمبلہ روال بارسلونا میں ہو گا-
پاکستان تحریک انصاف اسپین کی طرف سے تمام عمران خان کے چاہنے والوں اور ظلم و بربریت کے خلاف آواز حق بلند کرنے والوں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے اہلِ خانہ، بچوں اور دوستوں کے ہمراہ اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں اور عمران خان کی ناحق قید سے رہائی، انصاف اور جمہوری اقدار کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔
شکریہ

Dirección

Calle Santa Joana De Lestonac
Badalona
08918

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Tehreek.E.Insaf Spain publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría