Hum Hain Pakistan - ہم ہیں پاکستان

Hum Hain Pakistan - ہم ہیں پاکستان ایک ہوئے تھے تو بنا تھا پاکستان، ایک رہیں گے تو بچے گا پاکستان

11/11/2023
دعاؤں کی درخواست۔ہمارے بہت ہی پیارے دوست جناب محمود سیعد بھائی جو کہ جرمنی کے شہر ڈارمشٹڈ میں قائم تنظیم “ہم ہیں پاکستان...
04/11/2023

دعاؤں کی درخواست۔
ہمارے بہت ہی پیارے دوست جناب محمود سیعد بھائی جو کہ جرمنی کے شہر ڈارمشٹڈ میں قائم تنظیم “ہم ہیں پاکستان” کے چیرمین
ہیں ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ ان کی صحت یابی کے لیے ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ پاک اپنے پیارے حبیب محمد مصطفٰی صلہ اللہ علیہ وسلم، اہل بیت ،اصحاب کرام اولیاء کرام بزرگان دین کے صدقے صحت کاملہ عطاء فرمائے - آمین ثم آمین

02/10/2023

Aschaffenburg City
میں ایک اپارٹمنٹ 3 کمروں کا خالی ھے اگر کسی کو ضرورت ھو تو رابطہ کرے۔ یہ مین ریلوے اسٹیشن کے قریب ھے۔

27/09/2023

جرمنی کے شہر Wetzlar میں ھم ھیں پاکستان کا تنظیمی اجلاس

جڑانوالہ سانحہ پر فرینکفرٹ میں پاکستانی کرسچن کمیونٹی سے اظہار یکجہتی ھم ھیں پاکستان کی ٹیم نے چرچ کا وزٹ کیا
23/08/2023

جڑانوالہ سانحہ پر فرینکفرٹ میں پاکستانی کرسچن کمیونٹی سے اظہار یکجہتی ھم ھیں پاکستان کی ٹیم نے چرچ کا وزٹ کیا

ھم ھیں پاکستان کی جانب سے جرمنی کے شہر Darmstad میں دیسی و جرمن ناشتہ سب کے لئے
09/08/2023

ھم ھیں پاکستان کی جانب سے جرمنی کے شہر Darmstad میں دیسی و جرمن ناشتہ سب کے لئے

ھم ھیں پاکستان کی جانب سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پنجابی شاعر طفیل خلش صاحب کی یاد میں پروگرام
17/07/2023

ھم ھیں پاکستان کی جانب سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پنجابی شاعر طفیل خلش صاحب کی یاد میں پروگرام

17/07/2023

ھم ھیں پاکستان کی جانب سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں

Adresse

Darmstadt

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von Hum Hain Pakistan - ہم ہیں پاکستان erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen