MQM Latifabad Hyderabad

MQM Latifabad Hyderabad Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de MQM Latifabad Hyderabad, Parti politique, Democratic Republic of the.

27/08/2026

میں مصطفیٰ کمال کے حق میں ہوں، چاہے پورا پاکستان اُن کے خلاف ہو جائے، مجھے معلوم ہے کہ وہ ایک قابل انسان ہیں۔




سید مصطفی کمال نے ہمیشہ عہدوں کو جوتے کی نوک پہ رکھا ہے۔
27/08/2026

سید مصطفی کمال نے ہمیشہ عہدوں کو جوتے کی نوک پہ رکھا ہے۔

27/08/2026

ایم کیو ایم پاکستان کے زیراہتمام پیپلز پارٹی کی نااہل، کرپٹ اور متعصب سندھ حکومت کے خلاف اورنگی ٹاؤن اور قصبہ علیگڑھ کے ذمہ داران و کارکنان کا جنرل ورکرز اجلاس

سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی اور مرکزی رہنما و انچارج COC فرقان اطیب، رکن قومی اسمبلی سید حفیظ الدین، رکن سندھ اسمبلی مظاہر امیر نے 30 اگست کے احتجاجی اجتماع کے حوالے سے کارکنان سے تفصیلی گفتگو کی۔

اس موقع پر مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، عطااللہ کرد، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود!!!!


27/08/2026

استعفے، استعفے کا راگ الاپ کر بچوں کی لاشوں پر سیاست کرنے والوں کے منہ پر زوردار طمانچہ!

سنیے حامد میر کا انکشاف: مصطفیٰ کمال کراچی سے روانگی سے پہلے ہی اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا چکے تھے اور واضح کرچکے تھے کہ وزیراعظم جب چاہیں اسے منظور کرلیں۔

اور اعلیٰ ظرفی دیکھیے، یہ بات مصطفیٰ کمال نے خود کہیں بیان نہیں کی، بلکہ حامد میر اور دیگر صحافیوں نے اپنے ذرائع سے معلوم کرکے سامنے لائی۔

‏⁧‫

27/08/2026

18 سال میں 22 ہزار ارب روپے کہاں لگائے؟ ویڈیو میں خود دیکھ لیں۔

استعفیٰ مانگنا ہے تو آصف علی زرداری استعفیٰ دیں، وزیراعلیٰ سندھ بھی استعفیٰ دیں اور 18 سالہ حکمرانی کا حساب دیں۔

‫ ‬

27/08/2026

سندھ کو پیرس بنانے کا دعویٰ کرنے والے، عوام کے نام پر وفاق سے 22 ہزار ارب روپے لے کر اپنی جائیدادیں بنانے والے، سندھ کے عوام کو صاف پانی تک نہیں دے سکے۔ آلودہ پانی کے باعث ہیپاٹائٹس اور دیگر خطرناک بیماریوں کا سامنا ہے، اور جب لوگ بیمار ہوں تو علاج تک میسر نہیں۔

اس کارکردگی پر استعفیٰ دو!

27/08/2026

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی پھوپھی، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی بہن اور سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے اپنے حلقے اور سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی یہ حالت ہے۔
‏پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی پھوپھی، صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی بہن اور سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کے اپنے حلقے اور سندھ کے سرکاری اسپتالوں کی یہ حالت ہے۔

‏اب استعفیٰ کب دیں گی؟

‏⁧‫

26/08/2026

جس کسی کی غلطی یا کوتاہی ہوگی ، اسے نہیں چھوڑا جائے گا۔ میں نے خود کو بھی احتساب کے لیے پیش کیا ہے۔
میں آپ کو بالکل مستند طریقے سے یقین دلاتا ہوں کہ اگر اس معاملے میں کسی کی بھی کوتاہی ثابت ہوئی تو ہم اسے کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔

سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا جو بھی غلطی یا کوتاہی کا مرتکب ہوگا اس کو نہیں چھوڑیں گے۔
26/08/2026

سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کردیا جو بھی غلطی یا کوتاہی کا مرتکب ہوگا اس کو نہیں چھوڑیں گے۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque MQM Latifabad Hyderabad publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à MQM Latifabad Hyderabad:

Raccourcis

Partager