19/08/2026
مبارکباد
بابر زمان اسحاقی کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ ترقی ان کی محنت، فرض شناسی اور بہترین خدمات کا اعتراف ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت، خوشیاں اور ترقی عطا فرمائے اور ہر قدم پر اپنی رحمت و نصرت شاملِ حال رکھے۔