Peoples Students Federation JKPSF

Peoples Students Federation JKPSF Jammu and Kashmir Peoples Students Federation

08/08/2026
سلامتی جئیے بھٹو جئیے بلاول بھٹو آصفہ بھٹو زرداری
07/06/2026

سلامتی
جئیے بھٹو جئیے بلاول بھٹو آصفہ بھٹو زرداری

مظفر آبادقائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے جنرل آفیسر کمانڈنگ کے ہمراہ یومِ فتح معرکہ حق کے موقع پر پاک ...
10/05/2026

مظفر آباد
قائمقام صدر آزاد جموں و کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے جنرل آفیسر کمانڈنگ کے ہمراہ یومِ فتح معرکہ حق کے موقع پر پاک فوج کے زیر اہتمام نڑول اسٹیڈیم مظفرآباد میں دفاعی ساز و سامان کی شاندار نمائش کا افتتاح کردیا۔

تقریب میں حکومت آزاد کشمیر کے سیکریٹریز، مختلف محکموں کے اعلیٰ افسران، سیاسی و سماجی شخصیات، طلبہ، شہریوں اور پاک فوج کے افسران و جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ افتتاحی تقریب میں شرکاء نے افواج پاکستان کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر پاک فوج کی جانب سے جدید دفاعی ساز و سامان، اسلحہ، مواصلاتی نظام، جنگی گاڑیوں اور دیگر عسکری آلات کی نمائش کی گئی، جس میں شہریوں خصوصاً نوجوانوں نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

نمائش میں موجود شہریوں نے پاک فوج کے جذبہ، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسی تقریبات نوجوان نسل میں حب الوطنی اور قومی شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔



— with Zaheer Ch in Muzaffarabad.

12/04/2026

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923005211910

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Peoples Students Federation JKPSF publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager