Mansoor jaan

Mansoor jaan Hi Friend's

27/08/2026
27/08/2026

Love it

27/08/2026

🥀 درد غیروں سے ملے تو انسان سنبھل بھی جاتا ہے…

مگر جب زخم اپنے دیں،
تو صرف دل نہیں ٹوٹتا، انسان کا اعتبار بھی ٹوٹ جاتا ہے۔ 💔🖤

غیر تو آخر غیر ہوتے ہیں،
اصل تکلیف تو تب ہوتی ہے جب اپنے ہی احساسات کو سمجھنے کے بجائے انہیں روند دیں۔

کچھ اپنوں کے دیے ہوئے زخم
وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں…
مگر اُن کی چبھن انسان کو ہمیشہ یاد رہتی ہے۔ 🥀

ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ رہو جو آپ کی موجودگی کو اہمیت دیتے ہوں ورنہ تنہائی سب سے بہترین دوست ہے_💯💝🌹 💝💖🌹
27/08/2026

ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ رہو جو آپ کی موجودگی کو اہمیت دیتے ہوں ورنہ تنہائی سب سے بہترین دوست ہے_💯💝🌹 💝💖🌹

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923042924019

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Mansoor jaan publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à Mansoor jaan:

Raccourcis

Partager