Govt.Boys E/S Uggo Bhinder

Govt.Boys E/S Uggo Bhinder EMIS : 34130045
Markz Mandiala Tega (M)
Teh. Kamoke
Dist. Gujranwala

24/06/2026
السلام علیکم!گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول اگوبھنڈر کے آٹھویں کلاس کے انچارج علی راحت صاحب کی طرف سے اطلاع دی جاتی ہے کہ...
24/06/2026

السلام علیکم!

گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول اگوبھنڈر کے آٹھویں کلاس کے انچارج علی راحت صاحب کی طرف سے اطلاع دی جاتی ہے کہ آٹھویں کلاس میں PACTAA داخلے کی تصدیق (Admission Confirmation) کی جا رہی ہے

تمام دیگر طلبہ کے داخلے کنفرم ہو چکے ہیں، تاہم درج ذیل طلبہ کی تصاویر ابھی تک موصول نہیں ہوئیں۔ جن والدین نے ابھی تک سفید (White Background) بیک گراؤنڈ والی واضح تصویر نہیں بھیجی، وہ جتنی جلدی ممکن ہو تصویر ارسال کر دیں۔

اگر سفید بیک گراؤنڈ والی تصویر دستیاب نہیں ہے تو موبائل کیمرے سے لی گئی کوئی صاف، واضح اور اچھی کوالٹی کی تصویر واٹس ایپ نمبر 03023323766 پر بھیج دیں تاکہ تصویر کو ایڈٹ کر کے داخلہ پذیری کا عمل مکمل کیا جا سکے۔

طلبہ کی فہرست:

سید احمد علی — S/O سید اطہر حسین

محمد عمر — S/O مشتاق احمد

موسیٰ سلطان — S/O محمد عاصم

زین علی — S/O محمد یونس

محمد سلمان — S/O محمد شہزاد

زین علی — S/O محمد عباس

فیضان علی — S/O محمد نذیر

آحد علی — S/O اسحاق احمد

علی حسن — S/O امان اللہ

علی حیدر — S/O محمد عباس

براہِ کرم داخلے کی بروقت تکمیل کے لیے تصاویر جلد از جلد ارسال کریں۔

شکریہ

علی راحتانچارج آٹھویں کلاسگورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری اسکول اگوبھنڈر

17/06/2026
🌟 GES Uggo Bhinder 🌟📘 Class 7th – Monthly Test (Science)📚 Chapter 1: Plant System📝 Total Marks: 100ہمیں یہ اعلان کرتے ہو...
14/05/2026

🌟 GES Uggo Bhinder 🌟
📘 Class 7th – Monthly Test (Science)
📚 Chapter 1: Plant System
📝 Total Marks: 100
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہمارے محنتی اور قابلِ فخر طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
🏆 نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ:
🥇 Abubakar Imran — 100/100 ⭐ (Full Marks)
🥈 Ali Haider Tanveer — 99/100 🌟
🥉 Shahzaib Khalid — 98/100 🌟
یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا واضح ثبوت ہے۔ 👏
💡 ہم تمام طلبہ کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ: “محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، کامیابی ہمیشہ ان کا مقدر بنتی ہے جو کوشش جاری رکھتے ہیں۔”
📢 دوسرے طلبہ کے لیے یہ ایک مثال ہے کہ اگر ارادہ پختہ ہو تو بہترین نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
👏 تمام اساتذہ اور والدین کو بھی مبارکباد جن کی رہنمائی اور تعاون سے یہ ممکن ہوا۔

*GES Uggo Bhinder* Science Activity  Class 8🧠 آج کی سائنسی سرگرمیآج جماعت ہشتم میں انسانی دماغ اور اس کے مختلف حصوں پر د...
14/05/2026

*GES Uggo Bhinder*

Science Activity Class 8

🧠 آج کی سائنسی سرگرمی

آج جماعت ہشتم میں انسانی دماغ اور اس کے مختلف حصوں پر دلچسپ تدریسی سرگرمی کروائی گئی۔ طلبہ نے نہایت محنت اور دلچسپی کے ساتھ نوٹس مکمل کیے اور برین کا ڈایاگرام بنایا۔
Learning by doing makes concepts clear and memorable

طلبہ کو انسانی دماغ (Brain) اور اس کے مختلف حصوں کے بارے میں تفصیل سے پڑھایا گیا۔
طلبہ نے فوربرین، مڈبرین اور ہائنڈبرین کے افعال اور ساخت کو سمجھا۔
بچوں نے وائٹ بورڈ سے دیکھ کر نہایت دلچسپی، محنت اور لگن کے ساتھ نوٹس تیار کیے اور برین کا ڈایاگرام بھی بنایا۔
اس سرگرمی کا مقصد طلبہ میں سائنسی سوچ، مشاہدہ اور سمجھ بوجھ کو فروغ دینا تھا۔
طلبہ کی بھرپور شرکت اور دلچسپی قابلِ دید رہی۔

*Teacher : Ali Rahat PST*

22/04/2026

*In Loving Memory of Asim Ali S/O Waris Ali*

Asim Ali was a hardworking, talented, and dedicated student who had a true passion for learning. This beautiful drawing reflects his creativity, effort, and love for science.
We are proud that he was a part of our school. His smile, his enthusiasm, and his spirit will always remain in our hearts.
May he rest in peace, and may his memory continue to inspire us all.
You will always be remembered.

*GES Uggo Bhinder*

Adresse

Main Bazar Uggo Bhinder
Democratic Republic Of The

Heures d'ouverture

Lundi 09:00 - 13:00
Mardi 09:00 - 13:00
Mercredi 09:00 - 13:00
Jeudi 09:00 - 13:00
Vendredi 09:00 - 12:00
Samedi 09:00 - 13:00

Téléphone

+923054269877

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Govt.Boys E/S Uggo Bhinder publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à Govt.Boys E/S Uggo Bhinder:

Raccourcis

Partager