Fun point Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Fun point, Service social, Democratic Republic of the.

25/12/2025

The wait and curiosity are finally over. We will not make you wait any longer as the dates are finally being revealed to our lovely volunteers.

The Blood Heroes cordially invite you all to the most awaited event of our journey and success — Annual Summit 3.0, which is going to be celebrated on 17th and 18th of January in the city of flowers, culture, history, and resilience, Peshawar.

We are eagerly waiting for you all to be a part of this rewarding event for every member of our team.

Hold your hearts till we announce the hall that will echo with the laughter of our audience and help us create unforgettable memories.

See you soon, Heroes.

25/07/2025
06/12/2023
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!**دنېکمرغه کوچنی اختر په رارسېدو تاسو او ستاسو درنی کورنی ته د زړه ...
22/04/2023

*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎!*

*دنېکمرغه کوچنی اختر په رارسېدو تاسو او ستاسو درنی کورنی ته د زړه له کومی د کوچنی اختر مبارکی وایم.*
*الله تعالی مو عبادات، طاعات، دعاګانې، روژی، تراویح صدقات او ټول خدمتونه قبول کړه.*

*والسلام*
*محمد عمران

صوابی : جہانگیرہ چیک پوسٹ پر کارلفٹروں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک راہگیر جانبحق، پولیس کی جوابی کاروائی میں بین الصوب...
11/04/2023

صوابی : جہانگیرہ چیک پوسٹ پر کارلفٹروں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، ایک راہگیر جانبحق، پولیس کی جوابی کاروائی میں بین الصوبائی (نجیب کارلفٹر گروہ) کے دو ملزمان ہلاک

دو موٹرکار،01 پستول، کارتوس کے خ*ل, 22 عدد نمبر پلیٹس، 10 ریموٹ، 08 چابیاں اور دیگر گاڑی چوری کے اوزار وغیرہ برآمد

ہلاک شدہ کارلفٹروں کا تعلق بین الصوبائی نجیب اللہ گینگ سے ہے

تفصیلات کے مطابق آج صبح محکمہ ایکسائز نے صوابی پولیس کنٹرول روم کو بمقام کرنل شیر انٹرچینج گاڑی فرار ہونے کی اطلاع دی جبکہ مقامی ذرائع سے ایک گاڑی برنگ سبز کرولا نہر میں گرنے کی بابت بھی اطلاع موصول ہوئی جس پر بحکم ڈی پی او صوابی کیپٹن (ر) نجم الحسنین کنٹرول روم نے تمام تھانہ جات کو فوری ناکہ بندیاں تعینات کرنے کی ہدایت کی۔ اسی اثناء میں سفید ہنڈہ سوکس موٹرکار برطرف جہانگیرہ رانگ سائیڈ پر فرار ہوتے ہوئے جسکو جہانگیرہ پولیس ناکہ بندی نے رکنے کا اشارہ کیا تاہم موٹرکار سواروں نے رکنے کے بجائے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے ایک راہگیر لگ کر جانبحق ہوا، پولیس نے حق حفاظت خود اختیاری کی تحت جوابی فائرنگ کی، گاڑی موقع پر نہ رُکی مگر آگے جاکے نوشہرہ کے علاقے میں رُکی۔ گاڑی سے پولیس نے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا جبکہ دوسرا ملزم گاڑی میں مردہ حالت پڑا تھا، جبکہ زخمی ملزم بھی زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ ہلاک شدہ ملزمان کا نام محمد صادق سکنہ پشاور بڈھ بیر اور ہدایت اللہ ولد عنایت اللہ سکنہ نوشہرہ کلاء ہے۔

جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، ہسپتال میں پڑے ہوئے زخمی ملزم نے مرنے سے پہلے پولیس کو فرار ہونے والے ساتھیوں کے نام نجیب اللہ سکنہ پشاور متھرا اور محمد وقار سکنہ پشاور اگل دئیے جو بین الصوبائی کارلفٹر نجیب اللہ گینگ سے تعلق رکھتا ہے۔

Jumma Mubarak
20/01/2023

Jumma Mubarak

Share it at sadqa e jariya
10/01/2023

Share it at sadqa e jariya

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

03149069284

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Fun point publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à Fun point:

Partager