Habib Ullah

Habib Ullah Ch Habib Vlogs Official 03117260978

زندگی میں کامیابی صرف قسمت سے نہیں ملتی بلکہ محنت، صبر اور سچے ارادوں سے ملتی ہے۔ جو لوگ مشکل وقت میں بھی ہمت نہیں ہارتے...
06/03/2026

زندگی میں کامیابی صرف قسمت سے نہیں ملتی بلکہ محنت، صبر اور سچے ارادوں سے ملتی ہے۔ جو لوگ مشکل وقت میں بھی ہمت نہیں ہارتے، وہی آخرکار منزل تک پہنچتے ہیں۔ہمیں چاہیے کہ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کریں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کو وہ لوگ بہت پسند ہیں جو لوگوں کے کام آتے ہیں۔
یاد رکھیں!
جو انسان شکر گزار ہوتا ہے، اللہ اس کی نعمتوں میں اضافہ کر دیتا ہے۔اور جو صبر کرتاہے، اللہ اس کے لیے آسانیاں پیدا کر دیتا ہے۔
اس لیے ہمیشہ مثبت سوچ رکھیں، محنت کرتے رہیں اور اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
کامیابی ایک دن ضرور آپ کے قدم چومے گی۔

29/01/2026

17/08/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

30/05/2025

معمولی معمولی باتوں کو دل میں رہائش نہ دیں کیونکہ، اگر یہ دل کی مکین بن جائیں تو بڑے بڑے رشتے مسافر بن جاتے ہیں ۔❤️

‏سیانے کہندے نےحال......!  پُچھی دا نئیںویکھی دا اے ..!چوہدری حبیب اللہ کمبوہ
30/05/2025

‏سیانے کہندے نے
حال......! پُچھی دا نئیں
ویکھی دا اے ..!
چوہدری حبیب اللہ کمبوہ

اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے۔
29/05/2025

اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے۔

28/05/2025

28-05-2025Diamond paint Lahore Jobs .
28/05/2025

28-05-2025
Diamond paint Lahore Jobs .

25/05/2025
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کے ۔🤎چوہدری حبیب اللہ کمبوہ
25/05/2025

ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کے ۔🤎
چوہدری حبیب اللہ کمبوہ

Address

Chittagong Division

Telephone

+923076305560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Habib Ullah:

Share