Trauma Center & Emergency Department Quetta

Trauma Center &  Emergency Department Quetta 24/7 Emergency Service

ٹراما سنٹر سول ہسپتال کوئٹہ میں کامیاب آپریشن18 سالہ RTA متاثرہ مریض کو ٹراما سنٹر سول ہسپتال کوئٹہ لایا گیا۔ ضروری طبی ...
15/09/2026

ٹراما سنٹر سول ہسپتال کوئٹہ میں کامیاب آپریشن

18 سالہ RTA متاثرہ مریض کو ٹراما سنٹر سول ہسپتال کوئٹہ لایا گیا۔ ضروری طبی معائنے کے بعد Ulna ORIF کامیابی سے انجام دیا گیا۔

آپریشن ٹراما آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ہارون کاسی نے اینستھیٹسٹ ڈاکٹر سمیرا اور ماہر OT ٹیم کے ہمراہ کامیابی سے مکمل کیا۔ مریض کو مزید نگہداشت کے لیے داخل کر لیا گیا۔

ٹراما سنٹر کیس اپڈیٹ5 سالہ بچہ RTA کے نتیجے میں Femur Fracture کے ساتھ ٹراما سنٹر لایا گیا۔ مریض کی حالت اور تشخیصی معائ...
13/09/2026

ٹراما سنٹر کیس اپڈیٹ

5 سالہ بچہ RTA کے نتیجے میں Femur Fracture کے ساتھ ٹراما سنٹر لایا گیا۔ مریض کی حالت اور تشخیصی معائنے کے بعد External Fixation (Ex. Fix) کامیابی سے انجام دی گئی۔

آرتھوپیڈک سرجن: ڈاکٹر امان اللہ صاحب
اینستھیزیولوجسٹ: ڈاکٹر ایم دین
OT ٹیم: قابلِ تحسین خدمات اور تعاون۔

ٹراما سنٹر سول ہسپتال کوئٹہ — کیس اپڈیٹ14 سالہ بچی، RTA کے نتیجے میں زخمی حالت میں 12 ستمبر 2026 کی صبح ٹراما سنٹر سول ہ...
13/09/2026

ٹراما سنٹر سول ہسپتال کوئٹہ — کیس اپڈیٹ

14 سالہ بچی، RTA کے نتیجے میں زخمی حالت میں 12 ستمبر 2026 کی صبح ٹراما سنٹر سول ہسپتال کوئٹہ لائی گئی۔ تشخیصی معائنے کے بعد Distal Humerus Fracture کی تشخیص ہوئی، جس کے لیے ORIF (Open Reduction & Internal Fixation) کامیابی سے انجام دیا گیا۔

آرتھوپیڈک سرجن: ڈاکٹر امان اللہ
اینستھیزیولوجسٹ: ڈاکٹر صدام
OT اسٹاف: حق داد، ماریا، عروج، شازیہ بتول

آپریشن میں ٹراما و OT ٹیم کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

ٹراما کیس — 7 سالہ بچے کا کامیاب علاجروڈ ٹریفک حادثے (RTA) میں زخمی ہونے والے 7 سالہ بچے کو ٹراما سینٹر لایا گیا۔ ضروری ...
11/09/2026

ٹراما کیس — 7 سالہ بچے کا کامیاب علاج

روڈ ٹریفک حادثے (RTA) میں زخمی ہونے والے 7 سالہ بچے کو ٹراما سینٹر لایا گیا۔ ضروری طبی معائنے کے بعد بچے کا External Fixation کامیابی سے ڈاکٹر امان اللہ، ٹراما آرتھوپیڈک سرجن نے او ٹی ٹیم کے ہمراہ انجام دیا۔

ٹراما ٹیم کی بروقت اور مؤثر طبی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔

:ٹراما کیس — ران کی ہڈی کا فریکچرتربیتی دورانئے میں گرنے کے باعث زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کو ران کی ہڈی (Femur) کے فر...
11/09/2026

:

ٹراما کیس — ران کی ہڈی کا فریکچر

تربیتی دورانئے میں گرنے کے باعث زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کو ران کی ہڈی (Femur) کے فریکچر کے ساتھ ٹراما سینٹر لایا گیا۔ ضروری طبی معائنے اور تشخیصی تحقیقات کے بعد مریض کو ٹراما آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا۔

مریض کا کامیاب آپریشن ڈاکٹر امان اللہ، ٹراما آرتھوپیڈک سرجن نے ڈاکٹر محمد دین، اینستھیٹسٹ اور او ٹی و ٹراما ٹیم کے ہمراہ انجام دیا۔

ایم ڈی ٹراما، ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے زخمی مریض کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے اور فوری اقدامات پر پوری ٹراما ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

10/09/2026
🩺 ایک مشکل گن شاٹ انجری کا کامیاب آپریشن 🩸ایک گن شاٹ انجری کے کیس میں Exploratory Laparotomy کامیابی سے انجام دی گئی۔اس ...
09/09/2026

🩺 ایک مشکل گن شاٹ انجری کا کامیاب آپریشن 🩸

ایک گن شاٹ انجری کے کیس میں Exploratory Laparotomy کامیابی سے انجام دی گئی۔

اس مشکل اور ہنگامی کیس میں
👨‍⚕️ Dr. Nasir Kakar — Lead Surgeon
👨‍⚕️ Dr. Bashir — Anesthetist
👨‍⚕️ Ahmed Khan & Imran Agha — Assistants
اور تمام Trauma Team نے بھرپور محنت، پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔

🤲 اللہ تعالیٰ مریض کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔

“Trauma care is not the work of one person — it is the strength of a dedicated team.”
💚 Proud of our Trauma Team!

🚑 کامیاب آرتھوپیڈک آپریشن — ٹراما سینٹر SPH کوئٹہ21 سالہ نوجوان، رہائشی اسپنی روڈ کوئٹہ، RTA کے نتیجے میں Tibia Fracture...
09/09/2026

🚑 کامیاب آرتھوپیڈک آپریشن — ٹراما سینٹر SPH کوئٹہ

21 سالہ نوجوان، رہائشی اسپنی روڈ کوئٹہ، RTA کے نتیجے میں Tibia Fracture کے ساتھ ٹراما سینٹر SPH کوئٹہ لایا گیا۔

🦴 Trauma Orthopedic Surgeon Dr. Haroon Kasi نے کامیابی سے Tibia Fixation کا آپریشن انجام دیا۔

👨‍⚕️ Anesthesia: Dr. Sumeera
👩‍⚕️ OT Team: ٹراما سینٹر کی ماہر آپریشن تھیٹر ٹیم

✨ بروقت تشخیص، جدید علاج اور ماہر ٹیم کی مشترکہ کاوش سے مریض کا کامیاب آپریشن مکمل کیا گیا۔

عوامی خدمت — بہتر علاج — ہر وقت ٹراما کیئر 🚑

🚑 گزشتہ رات ٹراما سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ میں دو اہم آرتھوپیڈک آپریشنز کامیابی سے انجام دیے گئے۔🔹 25 سالہ نوجوان — RTA کے...
08/09/2026

🚑 گزشتہ رات ٹراما سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ میں دو اہم آرتھوپیڈک آپریشنز کامیابی سے انجام دیے گئے۔
🔹 25 سالہ نوجوان — RTA کے باعث ٹبیا فریکچر اور کمپارٹمنٹ سنڈروم؛ کامیاب External Fixation
🔹 30 سالہ مریض — گولی لگنے سے ٹبیا فریکچر؛ کامیاب Closed Ilizarov Fixation
یہ کامیاب علاج ٹراما آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر امان اللہ، اینستھیزیالوجسٹ ڈاکٹر سمیرا اور ڈاکٹر عمران، او ٹی ٹیم اور ٹراما ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ 👏
❤️ بروقت علاج، ماہر ٹیم اور بہترین نگہداشت — مریضوں کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
ٹراما سینٹر سول ہسپتال کوئٹہ — ہر ایمرجنسی میں خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار۔

🏥 ٹراما سینٹر SPH کوئٹہ — تین روزہ کارکردگی رپورٹ📅 4 تا 6 ستمبر 2026285 مریض رپورٹ، 15 داخل، 4 بڑے اور 1 معمولی آپریشن ک...
07/09/2026

🏥 ٹراما سینٹر SPH کوئٹہ — تین روزہ کارکردگی رپورٹ
📅 4 تا 6 ستمبر 2026

285 مریض رپورٹ، 15 داخل، 4 بڑے اور 1 معمولی آپریشن کامیابی سے انجام دیے گئے۔

🔬 272 لیب ٹیسٹ | 137 CT اسکین | 156 ایکسرے | 14 الٹراساؤنڈ | 6 بلڈ ٹرانسفیوژن مفت فراہم کیے گئے۔
📊 بیڈ آکیوپینسی ریٹ: 80٪

✨ بہترین مینجمنٹ اور مسلسل محنت کے ذریعے عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Trauma Center & Emergency Department Quetta publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager