11/11/2025
🟥 سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف یونان مرزا رفاقت حسین کا ڈی چوک اسلام آباد میں معصوم اور پرامن مظاہرین کے بہیمانہ قتل کے خلاف منعقد ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے حوالے سے خصوصی پیغام،
🗓 23 نومبر بروز اتوار
🕑 دن 2 بجے
📍 امونیا اسکوائر ایتھنز
زیراہتمام: پاکستان تحریک انصاف یونان
Rafaqat Hussain Baig Malik Amjad Tanveer Jarral Keyani Asif Tariq Javed Gujjar Cheeta Cheeta Cheeta Cheeta Awam speaks