Jui Digital Mansehra

Jui Digital Mansehra جمعیت علماء اسلام ضلع مانسہرہ

جمعیت علماء اسلام مانسہرہ اور ضلعی مجلسِ عاملہ کی جانب سے حضرت مولانا امجد خان صاحب کو جمعیت علماء اسلام پنجاب کا صوبائی...
06/09/2026

جمعیت علماء اسلام مانسہرہ اور ضلعی مجلسِ عاملہ کی جانب سے حضرت مولانا امجد خان صاحب کو جمعیت علماء اسلام پنجاب کا صوبائی امیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
جے یو آئی ضلع مانسہرہ

مولانا محمد امجد خان صوبہ پنجاب کے بلا مقابلہ امیر منتخب۔
05/09/2026

مولانا محمد امجد خان صوبہ پنجاب کے بلا مقابلہ امیر منتخب۔

جمیعت علماء اسلام ویلج کونسل ستھان گلی اور ویلج کونسل ملکاں کا کا اجلاس( بسلسلہ سیرت خاتم النبیین مکی مسجد بٹل ) مولانا ...
04/09/2026

جمیعت علماء اسلام ویلج کونسل ستھان گلی اور ویلج کونسل ملکاں کا کا اجلاس( بسلسلہ سیرت خاتم النبیین مکی مسجد بٹل ) مولانا زین العابدین کے مدرسہ ملکاں گھڑی میں منعقد ہوا
اجلاس میں ویلج کونسل ملکاں کے امیر مولانا عبد العزیز جنرل سیکرٹری مولانا زین العابدین، ویلج کونسل ستھان گلی امیر مولانا غلام مجتبیٰ، جنرل سیکرٹری محمد وقاص اور دونوں ویلج کونسل کی عاملہ جات نے شرکت کی،
اجلاس میں تحصیل بفہ پکھل کے امیر سید مظفر شاہ نے خصوصی شرکت کی انکے ہمراہ تحصیل نائب امیر سردار شاہ، وی سی بٹل کے امیر حاجی یونس ، وی سی چنار کوٹ کے امیر مولانا ایاز شیرازی، نے بھی خصوصی شرکت کی

جمیعت علماء اسلام ویلج کونسل چنار کوٹ کا اجلاس بسلسلہ سیرت خاتم النبیین مکی مسجد بٹل مولانا ایاز شیزی صدارت میں منعقد ہو...
04/09/2026

جمیعت علماء اسلام ویلج کونسل چنار کوٹ کا اجلاس بسلسلہ سیرت خاتم النبیین مکی مسجد بٹل مولانا ایاز شیزی صدارت میں منعقد ہوا
اجلاس میں تحصیل بفہ پکھل کے امیر سید مظفر شاہ نے خصوصی شرکت کی
بعد ازاں جمیعت علماء اسلام کے دیرینہ رہنماء سمیع الحق شاہ سے ملاقات کی اور انکے گلے شکوے دور کرکے تحصیل امیر سید مظفر شاہ نے نئے عزم کے جماعت کا کام کرنے کی تلقین کی بعد ازاں انہوں نے کہا کہ اب انہیں کوئی شکایت نہیں جماعت سے انشاء اللہ دوبارہ پہلے کی طرح کام کرنے کا عزم اظہار کیا

شنکیاری روڈ مانسہرہ۔۔جمیعت علماء اسلام ضلع مانسہرہ ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ صاحب کی ...
03/09/2026

شنکیاری روڈ مانسہرہ۔۔
جمیعت علماء اسلام ضلع مانسہرہ ضلعی مجلس عاملہ کا اجلاس ضلعی امیر مولانا سید ہدایت اللہ شاہ صاحب کی زیرصدارت جاری۔
ضلعی ناظم عمومی مولانامفتی ناصرمحمودصاحب نے ایجنڈا پیش کیا۔
اراکین مجلس عاملہ کی شرکت۔

جے یو آئی مانسہرہ کی ضلعی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس طلب۔
02/09/2026

جے یو آئی مانسہرہ کی ضلعی مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس طلب۔

اہل مانسہرہ"جمیعت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا م...
02/09/2026

اہل مانسہرہ"
جمیعت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود صاحب کا جےیوآئی وی سی اہل کے اجلاس میں شرکت۔
تحصیل امیر سید مظفر شاہ سیکرٹری اطلاعات سید نذر شاہ ودیگر موجود۔

کاغان"جمیعت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی نا...
30/08/2026

کاغان"
جمیعت علماء اسلام صوبہ خیبر پختون خواہ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود صاحب کا وفد کے ہمراہ سید اسد روف شاہ کے ہاں آمد وفد میں تحصیل امیر بالاکوٹ مولانا رضوان الحق
قاری جلال الدین ارشد قاضی ابراہیم خلیل ودیگر موجود۔

28/08/2026

شکریہ اہلِیان گڑھی حبیب اللہ
شکریہ جمیعت علماء اسلام گڑھی حبیب اللہ،دلولہ

گڑھی حبیب اللہ مانسہرہ مشن مصطفٰی ص کانفرنس سے جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد امجد خان...
27/08/2026

گڑھی حبیب اللہ مانسہرہ
مشن مصطفٰی ص کانفرنس سے جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد امجد خان صاحب لاہوری ،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے جنرل سیکرٹری مولانا مفتی ناصر محمود صاحب خطاب کررہے ہیں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Jui Digital Mansehra publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager