PMLN UC134 Jahanian

PMLN UC134 Jahanian I am a political worker and I upload political videos and pictures this page

14/05/2024
‘شہرت نہیں کرتی فیصلے شخصیت کے ✨   کردار بتاتا ہے کہ انسان کیسا ہے💯
14/05/2024

‘شہرت نہیں کرتی فیصلے شخصیت کے ✨
کردار بتاتا ہے کہ انسان کیسا ہے💯

12/05/2024

کل صبح بروز سوموار نادرہ کی گاڑی 8:30 سے شام 3 بجے تک گورنمنٹ ہائی سکول علی شیرواہن کے سامنے موجود ہوگی، تمام اہل علاقہ نیا شناختی کارڈ، ایکسپائر شناختی کارڈ، اور بے فارم وغیرہ بنوانے کے لیے تشریف لا سکتے ہیں ،

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کے سبب مہنگائی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
11/05/2024

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں کے سبب مہنگائی اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

صحت کی دستک.... آپ کی دہلیز پر
10/05/2024

صحت کی دستک.... آپ کی دہلیز پر

*ہیٹ اسٹروک میں اپنا اور اپنے پیاروں اور پرندوں کا خیال رکھے*
10/05/2024

*ہیٹ اسٹروک میں اپنا اور اپنے پیاروں اور پرندوں کا خیال رکھے*

وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پرڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیفروڈ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار 42 دن کی...
07/05/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پرڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیف

روڈ ٹیسٹ میں فیل ہونے والے امیدوار 42 دن کی بجائے 15 دن بعد دوبارہ ٹیسٹ دے سکتے ہیں

06/05/2024

*وزیر اعلیٰ اپنے بنائے ہںوئے 32 فیلڈ ہسپتالوں میں سے ایک پر BP چیک کروانے پہنچ گئیں*

جہانیاں،: مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر، سابق رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی عطا الرحمن، ممبر صوبائی اسمبلی...
06/05/2024

جہانیاں،:
مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر، سابق رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی عطا الرحمن، ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ضیاء الرحمان سے مختلف عوامی وفود کی ملاقات، نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال، عوامی خدمت ہمارا مشن ہمیشہ جاری رکھیں گے حاجی عطاء الرحمن تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر ایم پی اے چوہدری ضیاء الرحمن کے بھائی سابق رکن صوبائی اسمبلی 210 جہانیاں حاجی عطاء الرحمن سے ناسکو سیکرٹریٹ میں حلقہ سے آئے مختلف وفود نے ملاقات کی، اور مختلف نئے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اس موقع پر حلقہ کے مختلف چکوک سے آئے شہریوں نے اپنے مسائل بیان کیے حاجی عطاء الرحمن نے ان مسائل کے فوری حل کی یقین دہانی کروائی، حاجی عطاء الرحمن نے کہاکہ بے لوث عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے، حلقہ میں عوامی توجہ طلب مسایل کے حل کی ہر ممکن کوشش کریں گے،حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923040172378

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque PMLN UC134 Jahanian publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L’organisation

Envoyer un message à PMLN UC134 Jahanian:

Partager