سکرنڈ کے وفا پرست

سکرنڈ کے وفا پرست ہمارا فلسفہ حقیقت پسندی اور عملیت پسندی ہے۔ ✊♥️💚🤍✌️

03/08/2026

واقف نہیں جو لوگ سفر کے اصول سے
سائے کی بھیک مانگ رہے ہیں ببول سے
میں آج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے، انشاءاللہ ✌️

#مہاجر #کراچی

19/07/2026

سینیئر صحافی مبشر فاروق کے تہلکہ خیز دعوے!

اس ویڈیو میں مبشر فاروق دعویٰ کرتے ہیں کہ پیپلز پارٹی نے ماضی میں دشمن ممالک کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف سازشیں کیں، ملک کو کمزور کرنے کی کوشش کی، اور الطاف حسین کے خلاف بھی مختلف مبینہ سازشیں کی گئیں۔

یہ ویڈیو انہی دعوؤں اور الزامات پر مبنی ہے۔ مکمل ویڈیو دیکھیں، حقائق اور مؤقف سنیں، اور اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

#مہاجر #کراچی

Adresse

Democratic Republic Of The

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque سکرنڈ کے وفا پرست publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Raccourcis

Partager