PML۔N ،درہ آدم خیل

PML۔N ،درہ آدم خیل پاکستان مسلم لیگ،ن بازی خیل درہ آدم خیل F R کوہاٹ

07/02/2024
06/02/2024
02/02/2024

Abbas Khan Afridi
NA 35 🐅

31/01/2024

2010 میں امریکہ کا سرکاری دورہ کینسل کرنےوالا پہلا کوہاٹی عباس خان آفریدی کی زبانی جانئے سرکاری دورہ کینسل کرنےکی وجوہات.

 ، الحمد اللہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 35 عباس خان آفریدی نے جو وعدہ کیا تھا ملک حاجی لطیف آفریدی نے خود جا...
05/01/2024

،

الحمد اللہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 35 عباس خان آفریدی نے جو وعدہ کیا تھا ملک حاجی لطیف آفریدی نے خود جائزہ لیتے ہوئے کام کو پایا تکمیل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، اور ساتھ ہدایت جاری کی کہہ گیس پائپ لائن میں گیس بہت جلد سارے درہ آدم خیل کو مہیا کیا جائے،
عباس آفریدی کا بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں.

05/12/2023

درہ دم خیل کے لئے خوشخبری
سابق وفاقی وزیر و سنیٹر
نے درہ آدم خیل عوام کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا وہ سچا ثابت ہوا
انشاءاللہ کل پرسوں سے باقاعدہ کام شروع ہو جائےگا
تفصیل
قوم زرغن خیل بازی خیل کے زبانی👇

دعوت نامہ📝 برائے عوام الناس.ہم سابقہ وفاقی وزیر اور سابقہ سینیٹر  حلقہ این اے 35  کے نامزد امیدوار عزت مآبجناب محترم  کو...
23/11/2023

دعوت نامہ📝 برائے عوام الناس.
ہم سابقہ وفاقی وزیر اور سابقہ سینیٹر حلقہ این اے 35
کے نامزد امیدوار عزت مآب
جناب محترم
کو دل کی عطا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں جو کہ کل انشاءاللہ تشریف لائیں گے
#بمقام
بازی خیل کے حجرے پر اپنے سیاسی ورکر کنونشن سے جمعہ کے دن 11 بجے خطاب کریں گے.
لہٰذا درہ آدم خیل و گرد نواہ کے تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہے کہ اپنے شرکت کو یقینی بنائیں.
شکریہ....!

10/08/2022

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور سابق وزیرِِاعلٰی اکرم خان درانی کے درمیان ھونے والے ملاقات میں شمالی وزیرستان کے احتجاجی مظاہرین کیساتھ معنی خیز مذاکرات کیلئے تمام سیاسی پارٹیوں کی نمائندہ جرگہ تشکیل دیدیا !!
جو کہ 12 اگست کو وزیرستان کے احتجاجی مظاہرین کیساتھ مذاکرات شروع کریگی۔
کمیٹی اراکین کے نام 👇👇
اکرم خان درانی صاحب
انجنئیر امیر مقام صاحب
مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب
ایمل ولی خان صاحب
عبداللہ ننگیال صاحب
سکندر حیات شیرپاؤ صاحب
نجم الدین خان صاحب
فیصل کریم کنڈی صاحب
مختیار باچا (بزنجو گروپ)
حیدر خان ایڈوکیٹ صاحب
مولانا عطاء الرحمن صاحب
پروفیسر ابراھیم صاحب
سینیٹرمشتاق احمد خان و دیگر اراکین شامل ہیں!!

نوٹ : اس جرگے میں کور کمانڈر پشاور اور سیکٹر کمانڈر بھی بطور ممبر شامل ہونگے !!
اللہ تعالیٰ سے دعا ھے کہ مذاکرات بامعنی ھوں اور علاقے میں پائیدار امن کا سبب کا سبب بن جائے!!
وفاقی حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ھے کہ انھوں نے بیوروکریٹ اور ملکان کی بجائے سیاسی لوگوں کو اس عمل کا حصہ بنایا اور ایک مظبوط کمیٹی قائم کی جو کہ آمن کیلئے ضرور کوشش کریگی کیونکہ ان سب لوگوں کا جینا مرنا ان ہی عوام کے درمیان ھیں اور موجودہ بد امنی سے براہ راست متاثر بھی ھوتے ھیں۔

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923339113017

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque PML۔N ،درہ آدم خیل publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager