07/21/2026
فرخ کھوکھر پولیس قافلے پر حملے کے بعد فرار. فرخ کھوکھر اڈیالہ جیل سے میانوالی منتقلی کے دوران پولیس قافلے پر حملے کے بعد فرار ہوگیا۔اطلاعات ہیں کہ 25 سے 30 مسلح افراد نے پولیس قافلے پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔واقعے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔.