08/21/2024
جو راستے میں کرب و بلا کے گزر گئے
کیسے کہوں کہ میر تکلم وہ مر گئے
پردیس میں تھے لوٹ کہ وہ اپنے گھر گئے
آ اے اجل بتاوں وہ زائر کدھر گئے
دار فنا سے ملک بقا لے گئے حسین ع
خود آکے ان کو کرب و بلا لے گئے حسین ع
پروردگار عالم ان تمام شھدا راہ حسینیت را کربلا کے درجات کو بلند کرے اور ان کے خانوادوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
اے زائرِ حسین علیہ السلام تم پر سلام ۔۔