Sacha Kaun Hai? سچا کون ہے؟

Sacha Kaun Hai? سچا کون ہے؟ Sacha Kaun Hai? سچا کون ہے؟

Sacha Kaun Hai?
سچا کون ہے؟
انشأاللہ ہم یہاں پر صرف وہی بات لکھیں گے جس کا ثبوت کتبِ اہلِ سنت سے دیا جا سکے۔ صرف تاریخی حقائق اور حوالوں کی روشنی میں بات کریں گے۔ کوشش کریں گے کہ ایسے موضوع پر ثبوت کے ساتھ گفتگو کریں جن پر ہمارے نوجوانوں سے وہابی حضرات بحث کرتے ہیں، یا دلیل مانگتے ہیں۔
لیکن!!! ہم یہاں صرف جواب دئنے اور دلیلیں دینے کے لئے نہیں ہیں، ہم ایسے سوالات بھی (ثبوت کے ساتھ) پیش کریں گے جو

وہابیوں سے آپ کو پوچھنے ہوں گے تاکہ اں پر اُن کی اپنی حقیقت آشکار ہو سکے۔ انشأاللہ۔
اس کے علاوہ، انشأاللہ، ہم مختلف علمأ، سائنسدان، محقق، آیت اللہ،اور مجتہدین کے تحقیقی اور ٹھوس مکالے بھی وقتا فوقتا شامل کریں گے۔

Address

Calgary, AB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sacha Kaun Hai? سچا کون ہے؟ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category