Tahfizul Quran Darul Qorar

Tahfizul Quran Darul Qorar Assalamu alay kum All My Friends
I'm Your Brother Hf Md Haron Almadni
This is My page please follow me. so that you can watch good videos. thanks

15/06/2026

Yan Hifzo Khana

12/06/2026

Don't miss.


11/06/2026

Wait For Result.


10/06/2026

Beautiful Quran Recitation.


07/06/2026

Shondor Quran Telawat

دنیا بدلنے کا انتظار مت کرو ۔ خود بدل جاؤ؛کیونکہ ہر بڑی تبدیلی ایک بیدار فرد سے شروع ہوتی ہے؛شاید وہ فرد تم ہو؛۔   (المد...
07/06/2026

دنیا بدلنے کا انتظار مت کرو ۔ خود بدل جاؤ؛
کیونکہ ہر بڑی تبدیلی ایک بیدار فرد سے شروع ہوتی ہے؛
شاید وہ فرد تم ہو؛۔ (المدنی)

03/06/2026

Qur'an Recitation


#

02/06/2026

Qur'an Recitation.

23/05/2026

ایک حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔ جو فضیلت قربانی کی متعلق ہے ۔

#قربانی #فضلیت

❤️اسلام نے یہی سکھاتا ہے 🌹شاگرد کو استاد کے ساتھ یہ ادب کرنا چاہیے:استاد کی بات غور سے سننا۔درمیان میں بلا ضرورت بات نہ ...
16/05/2026

❤️اسلام نے یہی سکھاتا ہے 🌹
شاگرد کو استاد کے ساتھ یہ ادب کرنا چاہیے:
استاد کی بات غور سے سننا۔
درمیان میں بلا ضرورت بات نہ کاٹنا۔
استاد کے سامنے اونچی آواز میں بات نہ کرنا۔
سلام اور عزت کے ساتھ گفتگو کرنا۔
سبق وقت پر یاد کرنا اور محنت کرنا۔
استاد کی نصیحت کو اہم سمجھنا۔
استاد کی غیبت یا بے ادبی نہ کرنا۔
مجلس میں اچھے انداز سے بیٹھنا۔
استاد کو شاگرد کے ساتھ یہ اخلاق رکھنا چاہیے:
شفقت اور نرمی سے پڑھانا۔
غلطی پر حکمت سے سمجھانا۔
اچھے اخلاق کی تربیت کرنا۔
سب شاگردوں کے ساتھ انصاف کرنا۔
علم کے ساتھ عمل کی بھی تعلیم دینا۔
حضرت علیؓ کا مشہور قول ہے:
“جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھایا، میں اس کا غلام ہوں۔”
اسی طرح ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ:
“باادب با نصیب، بے ادب بے نصیب”
یعنی ادب انسان کو کامیابی اور برکت دیتا ہے۔

Address

Cox's Bazar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahfizul Quran Darul Qorar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tahfizul Quran Darul Qorar:

Share

Category