XEN Warehouse Private. Co

XEN Warehouse Private. Co Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from XEN Warehouse Private. Co, Consulate & Embassy, U3/6-324, Richmond Road, Netley SA, , , Australia, Sydney.

04/12/2024
Contact us for more details
26/11/2024

Contact us for more details

Xen Warehouse Private.Co ورکرز  اور  آفس سٹاف کے لیے مندرجہ ذیل پروسس تفصیل ۔۔۔۔۔۔1۔ڈیوٹی آٹھ گھنٹے اور ہفتہ ،اتوار چھٹی...
25/11/2024

Xen Warehouse Private.Co
ورکرز اور آفس سٹاف کے لیے مندرجہ ذیل پروسس تفصیل ۔۔۔۔۔۔
1۔ڈیوٹی آٹھ گھنٹے اور ہفتہ ،اتوار چھٹی
2۔کام پیکنگ کا ہے اشیاء کو پیک کرنا اور سٹیکر لگانا ہوتا۔
3۔ پیکنگ ورکرز ،مینجر ،سٹاف انچارج،سٹور کیپر،اکاؤنٹنٹ ،ڈیٹا انٹری آفیسرز،ریکارڈ آفیسرز ,سیکورٹی گارڈز ، ڈرائیور یہ سب سٹاف کی ضرورت پر ویزے مل رہے ہیں۔
4۔تنخواہ ماہانہ ورکرز کی 3 لاکھ پچاس ہزار پاکستانی روپے اور آفس سٹاف کی ماہانہ تنخواہ 5لاکھ سے 7لاکھ پاکستانی روپے ہے .
5۔ویزہ ۔ٹکٹ۔ورک پرمنٹ اور میڈیکل کے تمام اخراجات کمپنی خود ادا کرے گی۔ کوئی کٹوتی نہیں ہو گی۔
6۔جاب حاصل کرنے کے لیے فارم اور ڈاکومنٹس کے ساتھ Ambassador Courier Services کے آفس گوجرانوالہ نوشہرہ روڈ نزد جامع مسجد حنفی رضوی بغدادی حاجی عمر فاسٹ فوڈ کے ساتھ والا آفس تشریف لاۓ۔
7۔فارم اور ڈاکومنٹس کمپنی کے اڈریس آسٹریلیا پر Ambassador Courier Services کے ذریعے بھیجے اور کورئیر آفس سے بائیو میٹرک بھی کرواۓ۔ بائیو میٹرک بلکل فری ہے۔ کورئیر کمپنی صرف Xen کمپنی آسٹریلیا کے اڈریس پر ڈاکومنٹس بھیجنے کے چارجز لے گی۔کورئیر چارجز کل 12970 پاکستانی روپے ہے جو ورکر کورئیر کمپنی کو ادا کرے گا۔
8۔ویزہ کا پروسس ٹائم 2ماہ ہے۔
9۔ ورکر کی جاب کا معاہدہ 3سال کا ہے۔جوبعد میں رینیو ہو سکتا ہے ۔
10۔ Ambassador Courier Services کمپنی پر صرف ڈاکومنٹس بھیجنے کی ذمہ داری ہوگی ۔ باقی ویزہ پروسس Xen کمپنی خود ڈرایکٹ درخواست گزار سے رابطہ کرے گی اور ویزہ بھیجے گی۔
11۔ ورکرز کسی ایجنٹ یا فرد کو کوئی پیسے نہ دے تمام اخراجات کمپنی خود ادا کرے گی۔ورکرز صرف کورئیر کمپنی کو ڈاکومنٹس بھیجنے کے لیے چارجز ادا کرینگے ۔
12۔جاب فارم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک سے فارم کو ڈاؤن لوڈ کریں
https:/xenwarehouseprivate.com/
13۔جاب فارم Ambassador Courier Services کے آفس میں سے بھی لے سکتے ہیں ورکر صرف اپنے ڈاکومنٹس لے کر آۓ اور کورئیر فیس ادا کریں اور اپنے ڈاکومنٹس کمپنی کے اڈریس پر پارسل کریں۔
14۔ رہائش کمپنی مہیا کرے گی کھانا ورکرز میس کے ذریعے ادا کرے گے۔

Xen warehouse Private.coآسٹریلیا ،یونان اور سر بیا کی نوکری کے لیے ڈاکومنٹس بھیجنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
21/11/2024

Xen warehouse Private.co
آسٹریلیا ،یونان اور سر بیا کی نوکری کے لیے ڈاکومنٹس بھیجنے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1.https://xenwarehouseprivate.com/
اس ویب لنک سے جاب فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور پرنٹ لیں اور فارم کو پر کریں۔
۲۔ فارم میں جو ڈاکومنٹس مانگے گیۓ ان کی کاپی فارم کے ساتھ لگاۓ۔
۳۔فارم اور ڈاکومنٹس لے کر بائیو میٹرک کروانے کے لیے ambassador courier services کے آفس تشر یف لاۓ اور بائیو میٹرک کروانے کے بعد فارم اور ڈاکومنٹس ambassador courier services کے ذریعےکمپنی کے آسٹریلیا اڈریس پر پارسل کرواۓ۔
۴۔ ambassador courier services کا آفس گوجرانوالہ نوشہرہ روڈ ٹینکی چوک نزد جامع مسجد حنفی رضوی بغدادی حاجی عمر فاسٹ فوڈ کے ساتھ والا آفس
رابطہ نمبر : 03701317423
شکریہ ۔

Contact us for more details 0370-1317423
16/11/2024

Contact us for more details 0370-1317423

Address

U3/6-324, Richmond Road, Netley SA, , , Australia
Sydney, NSW
5037

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when XEN Warehouse Private. Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to XEN Warehouse Private. Co:

Featured

Share