Tabdeeli Hum Sey

Tabdeeli Hum Sey Pakistaniooo- Your overwhelming support for free foreign policy is immense & which is sign of pride

Helping Pakistan's economic conditions to get better with help of overseas Pakistanis

08/06/2026
04/06/2026

Today the best ⚡❤‍🩹











Actres with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤





























Think Tank

04/06/2026

گلگت بلتستان میں 7 جون کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں، اور فسطائی رجیم ایک بار پھر وہی ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے جو 2024 کے انتخابات میں کیے گئے تھے۔

یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پورے نظام پر قبضے کے باوجود رجیم آج بھی عوام کے فیصلے سے خوفزدہ ہے — اُن عوام سے جن کے دل عمران خان کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور جو عمران خان کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

میں گلگت بلتستان کے غیور عوام سے اپیل کرتی ہوں کہ اس رجیم کو اسی طرح شکست دیں جس طرح عوام نے 2024 میں شکست دی تھی۔ لیکن اس بار صرف ووٹ ڈالنا کافی نہیں؛ اپنے ووٹ، اپنے مینڈیٹ اور اپنے نتائج کی حفاظت بھی کریں۔ جعلی نتائج کے ذریعے عوامی فیصلے کو چرانے کی اجازت نہ دیں۔

گلگت بلتستان کے عوام میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ میں نے اس خطے میں فلاحی کاموں کے حوالے سے بہت قریب سے کام کیا ہے، اور میں وہاں کے لوگوں کی ہمت، غیرت اور محبت کو کبھی نہیں بھول سکتی۔

گلگت بلتستان زندہ باد۔
پاکستان پائندہ باد۔

Address

Sydney Olympic Park, NSW
2170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tabdeeli Hum Sey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share