Rana Awais

Directions

Rana Awais Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Awais, Public Service, Sydney.

05/08/2026

*کشمیر بنے گا پاکستان*

5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام اور مظالم کے پیشِ نظر مقبوضہ جموں و کشمیر سے یکجہتی کے اظہار کے طور پر ISPR نے نیا گانا ریلیز کیا ہے. مقبوضہ علاقے کی بات سال میں دو تین دفعہ مذمت اور گانے بنانے تک محدود ہو چکی ہے. مگر افسوس آزاد جموں و کشمیر میں پچھلے دو ماہ سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے. نہتے مظاہرین پر گولیاں چلائی گیئں. جس کے نتیجے میں تقریباً 50مظاہرین اور 7 سکیورٹی اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔ دھرنا ابھی تک جاری ہے۔ مظاہرین سے کوئی مزاکرات کرنے کو راضی نہیں اور جناب ایران اور امریکہ کی جنگ رُکوانے کے لیے مزاکرات میں اہم ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
باقی بلوچستان اور خیبر پختون خواہ کے حالات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔

ازقلم اویس

Address

Sydney, NSW

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Awais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Sponsored

Share

Category