JUI village council pandir

JUI village council pandir �جمعیت کامقصد جمعیت کا پیغام �
� خدا کی زمیں پر خدا کا نظام �
FAllOW �JUI village council pandir �

*جامعہ دارالعلوم فاروق اعظم، کس تورورسک*  کے سالانہ دستارِ فضیلت کی پُروقار تقریب میں  *سابق ممبر صوبائی اسمبلی صوبائی ن...
04/01/2026

*جامعہ دارالعلوم فاروق اعظم، کس تورورسک*
کے سالانہ دستارِ فضیلت کی پُروقار تقریب میں
*سابق ممبر صوبائی اسمبلی صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور صاحب* کا پُرمغز، مدلل اور روح پرور خطاب علم و حکمت سے بھرپور تھا۔

آپ کے کلمات نے طلباء، علماء اور حاضرین کے دلوں کو ایمان، اخلاص اور عمل کی طرف متوجہ کیا۔
ایسے علم دوست، دینی غیرت رکھنے والے رہنما قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔

اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی زبان میں مزید اثر، علم میں برکت اور خدمات میں وسعت عطا فرمائے۔ آمین۔



میں اپنی طرف سے میرا دوست مولانا انیس الرحمان کو ختم بخاری شریف اور دستارفضیلت پر دل کی گہرایئوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں...
04/01/2026

میں اپنی طرف سے میرا دوست مولانا انیس الرحمان کو ختم بخاری شریف اور دستارفضیلت پر دل کی گہرایئوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں 🌹🎉🎉

  ایک جملہ  ___voncil__pandir
03/01/2026

ایک جملہ
___voncil__pandir

کوہاٹ۔۔جامعہ فاروقیہ سیاب کوہاٹ میں سالانہ دستار بندی کانفرنس سے مفتی فضل غفور صاحب خطاب کررہے ہے۔
03/01/2026

کوہاٹ۔۔
جامعہ فاروقیہ سیاب کوہاٹ میں سالانہ دستار بندی کانفرنس سے مفتی فضل غفور صاحب خطاب کررہے ہے۔


 #انشاءاللــّٰـــــه ہم دلائل کے ساتھ سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر مخالفین کو جواب دیں گے۔ الحمدللہ،   میں یہ صلاحیت مو...
02/01/2026

#انشاءاللــّٰـــــه
ہم دلائل کے ساتھ سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر مخالفین کو جواب دیں گے۔
الحمدللہ، میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ وہ مخالفین کو ایک منظم اور مؤثر طریقے سے جواب دے سکے۔


29/12/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون مفتی مختارالدین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے۔
29/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
مفتی مختارالدین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے۔

  🏏🏏
23/12/2025

🏏🏏

22/12/2025

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کو پاکستان کے لئے سر سید یونیورسٹی کراچی کی جانب سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری ڈاکٹر کی اعزازی ڈگری پیش کر رہے ہیں۔

21/12/2025

کراچی لیاری: تحفظ مدارس دینیہ کانفرس کے ابتدائی فضائی مناظر
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ

21/12/2025

جمیعت علمائے اسلام پر جان مال سب کچھ قربان کرنے والے مرد مجاہد حاضری لگائے ❤️‍🩹🌹❤️‍🩹

21/12/2025

براہ راست۔تحفظ مدارس دینیہ کانفرس کراچی لیاری

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI village council pandir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share