اپنا گاوں برسالی

اپنا گاوں برسالی راجہ محمد آصف خاں برسالوی

27/12/2025
19/02/2025

بی بی سی کو دستیاب دستاویز سے ثابت ہوتا ہے کہ بحریہ ٹاؤن اور افواج پاکستان کے رہائشی منصوبے ڈی ایچ اے نے ندی نالوں، ڈیموں اور دریاؤں کے قریب واقع سرکاری جنگلات کی زمینوں پر نہ صرف قبضے کیے بلکہ وہاں بڑے حصے پر تعمیرات بھی کر دی ہیں لیکن ڈی ایچ اے تخت پڑی جنگلات سمیت ملک میں کسی بھی جگہ پر ’قبضے‘ کی تردید کرتا ہے۔ فوج کے زیرانتظام چلنے والے اس ادارے کے مطابق ڈی ایچ اے نے ’تخت پڑی سمیت جنگلات کی زمین پر بھی قبضہ نہیں کیا اور ڈی ایچ اے کا سیکٹر ایف بھی بحریہ ٹاؤن کی ملکیت میں ہے۔‘
مکمل تفصیل: https://bbc.in/431f9YU

19/02/2025

Address

M10
Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا گاوں برسالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category