27/03/2026
چوہدری احسان الحق باجوہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت اوورسیز پاکستانیز اور زبیر گل سابقہ صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوکے کے اعزاز میں راجا ساجد کی جانب سے مائی نواب ریسٹورنٹ میں دعوت کا اہتمام۔
اس موقع پر چوہدری طاہر صدیق، آغا سمیر انور اور دیگر دوست احباب بھی ان کے ہمراہ موجود۔
Ehsan Ul Haq Bajwa