PTI Thana Chauntra-Na 52

PTI Thana Chauntra-Na 52 We are Pakistani and we believe that Pakistan � Made on the base islam and our leader Imran khan.

20/04/2023

اندرونی کہانی
پی پی 10 کا ٹکٹ کنفرم امیر افضل کو مل رہا تھا پھر ایک بڑے نے لت اڑائی اور اصرار کیا اپنے من پسند بندے پر
پھر بڑوں میں طے پایا کہ نہ یہ افضل نہ وہ افضل ٹکٹ ملے گا کسی خاتون کو دوڑ میں دو خواتین شامل تھیں کنول شوزب نے ہاتھ رکھ دیا طیبہ پر
یہ ہے اندر کی کہانی
لیکن اس کہانی کی قسط نمبر 2 ابھی باقی ہے
🙏🙏🙏🙏🙏

پی پی 10 امیدواروں کے  انٹرویو کے مناظر
08/04/2023

پی پی 10 امیدواروں کے انٹرویو کے مناظر

06/04/2023

🔥🔥حلقہ Pp10🔥🔥
✌چوہدری امیر افضل ، راجہ عبدالوحید قاسم ، کرنل اجمل صابر ، چوہدری محمد افضل پڑیال کے انٹرویو مکمل-

" *ذرائع زمان پارک*"✌

01/04/2023

اسرائیل سے تعلقات
مولانا نے بیٹے کو وفاقی وزارت سے احتجاجاً استعفیٰ دینے کا حکم دے دیا..1۔april

28/03/2023

نیوٹرلز کو مرشد کا واضع پیغام
آپ کے ڈر خوف میں کوئی نہیں آرہا آپ اپنا قبلہ درست کریں۔
سارے مسئلے کا صرف ایک حل
صاف اور شفاف الیکشنز

27/03/2023

Allah maaf kare

Address

Dubai
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Thana Chauntra-Na 52 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category