PTI Updates

PTI Updates All PTI Updates you can watch here in this page. Support us.

11/01/2026

سہیل آفریدی کا باغ جناح میں مکمل خطاب، یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥

11/01/2026

“پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی اُمت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!“
- عمران خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا قافلہ کراچی جلسہ گاہ کی طرف گامزن اور کراچی کی سڑکوں کے مناظر:

16/12/2025

‏اڈیالہ جیل کے باہر شوکت بسرا نے نعرہ تکبر بلند کردیا ، سخت ترین سردی بھی کارکنان کے عزم کو کمزور نہیں کرسکی

16/12/2025

‏ہم چھین کے لیں گے آزادی، تیرا باپ بھی دے گا آزادی : اڈیالہ جیل کے مناظر

09/12/2025

‏الرٹ 🚨
اڈیالہ جیل کے باہر پرامن دھرنے پر پولیس کا رات کے اس وقت واٹر کینن سے حملہ

09/12/2025

‏انتہائی اہم🛑
واٹر کیننن کا استعمال شدید سردی میں شروع کر دیا

09/12/2025

‏شدید سردی کی رات میں بوڑھی خواتین پر پانی پھینکنا سفاکیت کی بدترین مثال ہے۔

09/12/2025

ظالموں نے علیمہ خان اور بہنوں پر واٹر کینن کا استعمال شروع کردیا

‏شوکت خانم کی اولاد مزاحمت کی زندہ تصویر ثابت ہوئی ہے۔ ایک طرف ساری ریاستی مشینری اور دوسری جانب 3 نہتی بہنیں۔۔!‎
09/12/2025

‏شوکت خانم کی اولاد مزاحمت کی زندہ تصویر ثابت ہوئی ہے۔ ایک طرف ساری ریاستی مشینری اور دوسری جانب 3 نہتی بہنیں۔۔!

09/12/2025

انگلی دکھانے کا انجام معلوم ہوگیا، آئندہ انگلی نہ دکھانا۔"

پشاور پولیس لائن میں تقریب اسلحہ تقسیم کے دوران ڈی پی او ہنگو خانزیب جب وزیراعلیٰ کو سیلوٹ کرنے پہنچا تو وزیراعلی نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو انگلی دکھانے کی تصویر یاد کرادی

07/12/2025

آج کی سب سے خوبصورت HD ویڈیو.

عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥

عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥

عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥

نام یاد رکھنا ۔ سہیل آفریدی چھا گیا 🔥✌🏻

عمران خان صاحب کے ISF لگائیں ہوئے پودے ۔سہیل آفریدی ، شاہد خٹک ،شفیع جان 🔥
07/12/2025

عمران خان صاحب کے ISF لگائیں ہوئے پودے ۔

سہیل آفریدی ، شاہد خٹک ،شفیع جان 🔥

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share