MeRi PeHcHaN PaKiStAn

MeRi PeHcHaN PaKiStAn Saliq khan

Dear All,

We have created this Page to promote Alain cricket within the UAE and bring together passionate individuals who share our love for the game,

Regards!

The great leader 💕💕💕
23/10/2024

The great leader 💕💕💕

23/10/2024
17/04/2022

‏تمام تحریک انصاف کے ساتھیوں کو ہنگو این اے 33 ضمنی الیکشن میں کامیابی مبارک. یہ اس کے باوجود کہ ووٹر کو پتہ تھا کے جیتنے کے بعد تحریک انصاف کے امیدوار نے اسمبلی میں نہیں بیٹھنا. پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ڈاکٹر ندیم خان خیال 1443 ووٹ حاصل کر کے پہلے نمبر پر ۔

15/04/2022

‏بجلی 4روپے85 پیسے فی یونٹ مہنگی
‏چینی 85سے94
‏گھی 470سے495
‏زرمبادلہ کے زخائر پانچ دن میں پانچ ارب ڈالر کم
‏3500اہلکار سیکیورٹی پر تعینات
‏صحافیوں کو87لاکھ کاافطارڈنر
‏خان کو مہنگائی کا طعنہ دینےکےبعد اس سب پر تنقید کے لئے انسان کے لئےغیرتہوناضروری ہے
‏ ⁧‫

15/04/2022

‏جنہوں نے عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے مہنگائی مارچ کیا اور جو روزانہ مہنگی بجلی پر عمران خان پر تنقید کرتے تھے انہوں نے مہنگائی کم کرنے کی بجائے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 4 روپے 85 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے... شرمناک

Address

Al Ain
Dubai

Telephone

+923330000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MeRi PeHcHaN PaKiStAn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share