PTI and MWM Candidate

PTI and MWM Candidate PTI and MWM

03/10/2024

8 آٹھ مہینوں 4 چار بار
ایم این اے بنے پر جناب انجینئر حمید حسین طوری کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
💪💪💪

سپریم کورٹ آف پاکستان 37-NA ری کاونٹنگ کیس کی سماعتالحمد للہ مجلس وحدت مسلمین ایک مرتبہ پھر سرخروچیف جسٹس قاضی فائز عیسی...
03/10/2024

سپریم کورٹ آف پاکستان 37-NA ری کاونٹنگ کیس کی سماعت
الحمد للہ
مجلس وحدت مسلمین ایک مرتبہ پھر سرخرو
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے مجلس وحدت مسلمین کے ایم این اے جناب حمید حسین کے ری کاونٹنگ کیس کو ڈسمس کردیا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَسردار لشکر اسلام 💔آفیشلی طور اعلان کردیا گیا افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے سید مقاو...
28/09/2024

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ
سردار لشکر اسلام 💔

آفیشلی طور اعلان کردیا گیا افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے سید مقاومت مقام شہادت پر فائز ہوگئے 💔😭

14/02/2024

‎آغا سید تجمل حسینی مزید ایک سال کے لیے صدر تحریک حسینی ہوں گے آغائے سید عابد حسین الحسینی کا اعلان‎

09/02/2024

🚨‏بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کو اُٹھانے کا سِلسِلہ شُروع کر دیا گیا سب فوراً محفوظ مقامات پر جائیں

علیمہ خان کی ہدایت

09/02/2024

چیغہ دے طورایو ساجد
D
تہ شو
😂😂

09/02/2024

PTI + MWM
سب دوستوں
جیت مبارک ہو
✌✌✌

09/02/2024

بس ابھی خونی انقلاب کی ضرورت ہے
پاکستانیوں

09/02/2024

ہار کو تسلیم کرنا ہی بہادری ہے
زمہ دار مشران ساجد طوری کو سمجھائے اس میں قوم کی فتح ہے کرم کے امن کو داو پر نہ لگائیں

ساجد طوری سے گزارش ہے کہ عوام کے سامنے سرینڈر کر کے عوامی فیصلے اور ووٹ او مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، اور شکست کا اعلان ...
09/02/2024

ساجد طوری سے گزارش ہے کہ عوام کے سامنے سرینڈر کر کے عوامی فیصلے اور ووٹ او مینڈیٹ کا احترام کیا جائے، اور شکست کا اعلان کر کے عوام کو کسی بھی بدحالی اور تنازعہ سے بچائے، ورنہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کی ساری زمہ داری ساجد طوری پر عائد ھوگی،
Everyone

09/02/2024

Na 37 pk 95
رزلٹ لیٹ کرنے کےخلاف پاکستان تحریک انصاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج جاری ہے جلدی سے سب ڈی سی آفس پہنچو

09/02/2024

PTI + MWM
سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ہر جگہ اعلانات کیا جائے
کہ پارچنار سٹی میں پہنچ جائے ورنہ رزلٹ تبدیل کیا جائےگا

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI and MWM Candidate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share