29/09/2022
پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر محترمہ مریم نوازاورکیپٹن(ر)محمدصفدرکو ایون فیلڈریفرنس میں بری ہونے کی خوشی میں مسلم لیگ(ن)لاہورکل30ستمبر بروز جمعتہ المبارک بوقت2.30بجے پارٹی آفس نصیرآباد میں اظہارتشکرکی تقریب منعقد کرے گی۔تمام پارٹی عہدیداران وکارکنان زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ہمراہ بھرپورشرکت کریں۔
میاں عدنان علی
نائب ناظم پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع شیخوپورہ