حالات و واقعیات

Directions

حالات و واقعیات Alhamdulliah

ڈی سی لاہور سے کچھ عرصہ پہلے لاہور کے ایم پی ایز ملاقات کر رہے تھے تو صاحب بہادر کرسی پر جھول رہے تھے وہ ویڈیو سوشل میڈی...
22/10/2026

ڈی سی لاہور سے کچھ عرصہ پہلے لاہور کے ایم پی ایز ملاقات کر رہے تھے تو صاحب بہادر کرسی پر جھول رہے تھے وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

لیکن آج امریکی اہلکار ٹانگ چڑھا کر بیٹھا ہے اور صاحب بہادر ادب سے سامنے بیٹھے ہیں

22/10/2026
شہباز شریف صاحب نے لندن میں ازرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر ازرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ...
01/10/2026

شہباز شریف صاحب نے لندن میں ازرائیل کے بانیان،محافظین،پشتیبان بااثر ازرائیل نواز خاندان Rothschild & Co سے ملاقات کی۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے دوران اس خاندان کے ساتھ ان کی دوسری ملاقات ہے۔ یہ وہ خاندان ہے جسے عالمی سطح پر رسول اللّٰہ کی امت کے خلاف پالیسیوں اور سازشوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور یہی خاندان جو استعمار و سامراج کا ایک طاقتور چہرہ ہے۔یہ ملاقات غ زہ/ فلس طین کے موجودہ تناظر میں بہت تشویشناک ہے،کیا حکومت بتائے گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا؟؟؟
دوسری جانب ملک میں فلس طین کے لیے آواز اٹھانے والوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ آج بھی میں اپنے ساتھیوں سمیت ضمانتوں کے لیے اسلام آباد کی عدالتوں میں پیش ہوا،جہاں فلسطین کے حق میں آواز اٹھانے کے جرم میں ہمارے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور ہمیں بغیر نوٹس جاری کئے اشتہاری قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان رائٹس موومنٹ

آج مقصود چپڑاسی Shehbaz Sharif نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور حسبِ معمول پاکستان کا سر شـرم سے جھکا دیاش...
23/09/2026

آج مقصود چپڑاسی Shehbaz Sharif نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا اور حسبِ معمول پاکستان کا سر شـرم سے جھکا دیا

شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ اگر پاکستان دہـشت گردوں کے خلاف اقدامات نہ کرتا تو دہـشت گرد آج لندن اور نیو یارک کی سڑکوں پر ہوتے

یہ اتنا خطرناک پوائنٹ ہے کہ اس کو دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف استعمال کیا جاسکتا ہے

شہباز شریف کیا یہ کہنا چاہتا ہے کہ پاکستان ہی ساری دنیا میں ہونے والی دہـشت گردی کا مرکز ہے؟
یا پھر کیا اسکی بات کا یہ مطلب سمجھا جائے کہ پاکستان دہـشت گرد بنانے والی فیکٹری ہے؟

پاکستان کے اپنے وزیرِ اعظم نے ہی پاکستان کو دہـشت گردوں کی پناہ گاہ قرار دیا ہے

یہی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی تھی جدھر عمران احمد خان نیازی نے اسـلامو فوبیا کا مقدمہ لڑا تھا اور دنیا کے سامنے پاکستان کا ایک مثبت چہرہ پیش کیا تھا

اور اب یہی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی ہے جدھر کھڑے ہوکر شہباز شریف نے پاکستان کو دہـشت گردوں کا سرغنہ قرار دے رہا

آج وی بائیک نامی پلاسٹک کے کھوکھے کی قیمت تقریباً ڈیڈھ دو لاکھ ہے
16/09/2026

آج وی بائیک نامی پلاسٹک کے کھوکھے کی قیمت تقریباً ڈیڈھ دو لاکھ ہے

Address

Barsolena Spain
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حالات و واقعیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category