04/08/2026
گزشتہ دنوں پنجاب میں ریلییوں اور سٹریٹ مومنٹ کے بعد سابق ضلعی صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع راجن پور مشتاق مزاری اور تحصیل صدر کرم علی مزاری کو بھی اٹھا لیا گیا ہے، اس گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کارکنان کو فوری رہا کیا جائے۔
Khalid Mazari