PTI Dubai Support khan for Pakistan �

02/06/2026

وفاق میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی مشترکہ حکومت ہے، بجٹ مل کر پاس کرتے ہیں، آئینی ترامیم میں اکٹھے ہوتے ہیں، مگر گلگت بلتستان کے عوام کو نورا کشتی کرکے دکھا رہے ہیں۔ بلاول زرداری نے آج تقریر میں بتا دیا ہے کہ وہ جعلی فارم 47 عسکری اسٹبلشمنٹ سے لے لے گا۔ محسن نقوی، زرداری کا منہ بولا بیٹا جا کر شہباز شریف کے ساتھ معاملات طے کرتا پھر رہا ہے کہ گلگت بلتستان میں حکومت کیسے بنانی ہے۔ عمران ریاض خان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

02/06/2026

کبوتر اڑ گئے، مقدمات ختم ہوگئے، اقتدار مل گیا ، مگر سوال وہی 9 سال پرانا۔۔۔"مجھے کیوں نکالا"؟ نواز شریف آخر یہ سوال پوچھتے کس سے ہیں؟

02/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن اور عمران خان اور پی ٹی آئ حکومت کے کام:

1- اسکردو ائیرپورٹ کو انٹرنیشنل فلائٹ کھلوانا ۔۔۔
2- اسکردو اور گلگت کو سیاحت کا مرکز بنانا اور سرمایہ کاری متعارف کرانا ۔۔۔
3- بلین ٹری سونامی کا مرکز اور ماحولیات پر کام کرنا
4- صحت کارڈ دینا ۔۔۔
5- بھاشا ڈیم پر تیزی سے کام اور لوگوں کو لینڈ سیٹلمنٹ کی ادائیگی ۔۔۔

یہ سارے کام 2022 کے رجیم چینج سے پہلے کے تھے۰ عوام فیصلہ کرے پی ڈی ایم، ن لیگ اور پی پی پی نے 2022 کے بعد ان کو کیا دیا ۔۔۔

02/06/2026
02/06/2026

عمران خان کو یہودی کہنے والے اج اپنے اپ میی لگے ہوئے ہے خودکومسلمان ثابت کرنے میی اللہ کی شان دیکھںوں

Address

Dubai
Corniche Deira
971

Opening Hours

Monday 09:00 - 12:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 12:00
Thursday 09:00 - 12:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 12:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+971557837110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Dubai:

Share