Pti Fans Page

Pti Fans Page PTI, or Pakistan Tehreek-e-Insaf, is a political party in Pakistan founded by Imran Khan in 1996.

03/12/2025

بجلی کے لیے سولر خریدیں، گیس کے لیے سلنڈر خریدیں۔
علاج کے لیے پرائیویٹ ہسپتال، تعلیم کے لیے پرائیویٹ سکول، روزگار کے لیے باہر ملک ذلیل،
انصاف کے لیے جج کو خریدیں، حفاظت کے لیے پرائیویٹ سیکیورٹی۔
لیکن اشرفیہ کو پالنے کے لیے ٹیکس عوام دیں اور ساتھ میں زندہ باد پاکستان کے نعرے بھی لگائیں، ورنہ آپ کو غدار قرار دیا گا۔

03/12/2025

جب لفظ نہیں ہوتے تب آنسو دعا کرتے ہیں 💔

محبت کے سمندر میںاُترنے سے ذرا پہلےتمہیں کچھ سوچنا ہوگامحبت ایک صحرا ہےجہاں پاؤں بڑھانے سےقدم چُپ چاپ جلتے ہیںمحبت ایسی ...
20/11/2025

محبت کے سمندر میں
اُترنے سے ذرا پہلے
تمہیں کچھ سوچنا ہوگا
محبت ایک صحرا ہے
جہاں پاؤں بڑھانے سے
قدم چُپ چاپ جلتے ہیں
محبت ایسی دنیا ہے
کہ اس میں جس طرف بھی جائیں
کوئی رستہ نہیں ملتا
محبت آنکھ میں آنسو
یہ پلکوں پہ چمکتی ہے
محبت آگ جیسی ہے
یہ سینوں میں سُلگتی ہے
محبت پھول جیسی ہے
جدا ہو شاخ سے جب یہ
بکھرتی ٹوٹ جاتی ہے
محبت کی فضاؤں میں
محبت کی ہواؤں میں
ہمیشہ درد ملتا ہے
محبت کے سمندر میں
اُترنے سے ذرا پہلے
تمہیں کچھ سوچنا ہو گا

‏میں روشنی ہوں دیا نہیں ہوںاسی لئے میں بجھا نہیں ہوں----------میں راہِ حق پر ڈٹا ہوا ہوںڈرا نہیں ہوں جھکا نہیں ہوں------...
20/11/2025

‏میں روشنی ہوں دیا نہیں ہوں
اسی لئے میں بجھا نہیں ہوں
----------
میں راہِ حق پر ڈٹا ہوا ہوں
ڈرا نہیں ہوں جھکا نہیں ہوں
----------
خدا کے ہاتھوں میں جان میری
میں دشمنوں سے ڈرا نہیں ہوں
-----------
ہیں حوصلے بھی جوان میرے
تھکا نہیں ہوں ِرکا نہیں ہوں
------
مرا ہے ایماں خدا ہے رازق
میں اسی لئے بھی بِکا نہیں ہوں
-----------
مری دعائیں قبول ہوں گی
میں مانگنے سے تھکا نہیں ہوں
------
خدا جو مجھ کو جلا رہا ہے
بجھے جو تم سے دیا نہیں ہوں
------
مرا بلاوا ہے رب کی جانب
دبے جو تم سے صدا نہیں ہوں
---------
خدا نے اذنِ اذاں دیا ہے
میں سمت باطل کھڑا نہیں ہوں
------
گدا ہوں اپنے خدا کے در کا
میں کچھ بھی اس کے سوا نہیں ہوں
---------
مری ہے فطرت میں گر کے اٹھنا
سدا کہیں پر گرا نہیں ہوں
-----------
تری محبّت ہے دل میں مرشد
میں تجھ سے ہرگز خفا نہیں ہوں
---------

13/10/2025

.‏تحریک لبیک پر تاریخی ظلم دیکھ کر مجھے عمران ریاض خان کے یہ الفاظ یاد آ گئے ...
جب تک اکیلے اکیلے مار کھاتے رہو گے ساروں کو پھینٹا لگتا رہے گا، یہ آگ آپ کے دروازے تک بھی آئے گی، ہر ایک کے دروازے تک آئے گی.

..




13/10/2025

ہم بھی made in Pakistan ہیں۔ہمیں مارنے والے بھی made in Pakistan ہے۔ جس اسلحہ سے ہمیں مارا جا رہا ہے وہ بھی made in Pakistan ہے بس اتنا سا سوال ہے گولی کیوں چلا رہے ہو ؟
(سعد رضوی )








‏ہمارا نصب العین : ایاک نعبد و ایاک نستعین ✊
13/10/2025

‏ہمارا نصب العین : ایاک نعبد و ایاک نستعین ✊

ان شاءاللہ
12/10/2025

ان شاءاللہ

21/09/2025

‏تاجدار حرم اے شہنشاہ دین
تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
ہو نگاہ کرم ہم پہ سلطان دین
تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام
صلی اللہ علیہ وسلم ❤️







29/07/2025

کون بچائے گا پاکستان؟
جو جواب دے گا اسے سب فالو کریں

میں سازشوں میں گِھرا ایک یتیم شہزادہ.۔
18/07/2025

میں سازشوں میں گِھرا ایک یتیم شہزادہ.

۔




کون زیادہ مقبول ہے؟.
12/07/2025

کون زیادہ مقبول ہے؟.



Address

Oud Al Tawaba
Al Ain
00000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Fans Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share