Islam (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ) اَلْحَمْدُلِلّٰه بیانات 🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋🎋 عاشق رسول (ﷺ)

23/08/2026
شیخ الحدیث والتفسیر مصلحِ امت ابوالخیر سید حسین الدین شاہ صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئےانا للہ وانا الیہ راجعونآپ ضعف کے...
08/08/2026

شیخ الحدیث والتفسیر مصلحِ امت ابوالخیر سید حسین الدین شاہ صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون

آپ ضعف کے باوجود ماضی میں متعدد دفعہ مرکزِ مصطفٰے تشریف لائے اور یہاں کا نوربار ماحول دیکھ کر ان کا چہرہ خوشی سے چمک جاتا اور قدم قدم پر دعاؤں سے نوازتے تھے
اللہ کریم ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت مکین کرے

مرشد کی ایک نظر ہی کافی ہے ♥️👇
18/07/2026

مرشد کی ایک نظر ہی کافی ہے ♥️👇

ماشاءاللّٰہ قبلہ عینک کے ساتھ کتنے پیارے لگ رہے ہیں❣️
16/07/2026

ماشاءاللّٰہ قبلہ عینک کے ساتھ کتنے پیارے لگ رہے ہیں❣️

اپ سب کو جمعہ مبارک
09/07/2026

اپ سب کو جمعہ مبارک

استاد محترم ثاقب رضا مصطفی صاحب Day and Night View of Al-Masjid an-Nabawi ﷺ 🌙🕌 🌺🌻🌼💫
06/07/2026

استاد محترم ثاقب رضا مصطفی صاحب Day and Night View of Al-Masjid an-Nabawi ﷺ 🌙🕌 🌺🌻🌼💫

ماشاءاللہ استاد محترم ثاقب رضا مصفی صاحب ♥️👌
05/07/2026

ماشاءاللہ استاد محترم ثاقب رضا مصفی صاحب ♥️👌

01/07/2026

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "مومنوں میں سے کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو ان سب میں اخلاق کے اعتبار سے سب سے بہتر ہے۔" (سنن ابی داؤد، جامع ترمذی)

Address

Al Ain
Abu Dhabi
1818

Telephone

+971528517328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islam:

Shortcuts

Share