Abdul Haq 777

Abdul  Haq 777 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Haq 777, Political Party, Abu Dhabi.

I love imran Khan best leader of Pakistan
《{انصاف♡ انسانیت♡ خود داری }》
((((((✌💝FOLLOW ME💝✌))))) (وہ سب لوگ مجھے فالو کریں جو عمران کے ساتھ ہیں)

13/09/2026

13/09/2026
10/09/2026

جاوید ہاشمی کا آرمی چیف عاصم منیر کو پیغام #

09/09/2026

جرنیلوں کو عمران خان سے پنگا لینا منگا پڑا ۔۔عمران ریاض ۔۔se.mor

سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر اظہار...
09/09/2026

سابق پاکستانی کپتان اور لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے دوست اور سابق کپتان کو بہت یاد کرتے ہیں اور ان کی صحت کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔

ایک تفصیلی انٹرویو میں وسیم اکرم نے عمران خان کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلق، کرکٹ کے ابتدائی دور میں ان کی رہنمائی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ عمران خان ان کے دوست ہیں اور وہ انہیں بہت یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’میں نے تین سال سے ان سے بات نہیں کی، یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ سیاسی طور پر ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔‘‘

سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ عدالتی معاملہ اپنی جگہ، تاہم عمران خان کی صحت کے معاملے پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے واضح کیا کہ وہ عمران خان کو محض ایک سیاسی شخصیت کے طور پر نہیں بلکہ اپنے دوست کی حیثیت سے دیکھتے ہیں اور ان کی صحت سے متعلق تشویش بھی ایک دوست کی حیثیت سے ہے۔

وسیم اکرم کے مطابق، ’’وہ سزا یافتہ ہیں یا نہیں، جیل میں ہیں یا نہیں، ہمیں ان کی صحت کو محفوظ بنانا ہوگا۔‘‘

موجودہ صورتحال میں یہ جاننا مشکل ہے کہ کس بات پر یقین کیا جائے، کیونکہ حکومت کی جانب سے عمران خان کی صحت بہتر ہونے کی بات کی جا رہی ہے۔

وسیم اکرم نے عمران خان کے بیٹوں سلیمان اور قاسم کے ایک انٹرویو کا بھی حوالہ دیا، جو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز کھانے کے وقفے کے دوران نشر ہوا تھا۔

انٹرویو میں سلیمان اور قاسم نے اپنے والد کی جیل میں صحت اور زندگی کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیاPakistan

08/09/2026

08/09/2026

07/09/2026

07/09/2026

گرینڈ عمار ہوٹل میں عنایت علی رند شفی جان جنید اکبر عادل خان بازئی شفقت بھائی میڈم شاندانہ گلزار نازیہ ربانی نوابشاہ کی سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے

Address

Abu Dhabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Haq 777 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Abdul Haq 777:

Shortcuts

Share