31/03/2026
آزاد کشمیر میں قبلہ خالد حسنین خالد رحمتہ علیہ کی خوبصورت حاضری خالد حسنین خالد رحمتہ علیہ کا پڑھنا اور سننے والا خود ایسا محسوس کرتا ہے جیسے وہ مدینے پاک میں سرکار دوعالم صلی علیہ والہ سلام کے روضے مبارک کے سامنے بیٹھ کر سن رہا ہو اللہ پاک قبلہ خالد حسنین خالد رحمتہ علیہ کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے ان جیسا کوئی نہیں پڑھ سکتا Part 29