PTIBannu

PTIBannu Only one Imran Khan support

ایک طرف جعلی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آذربائیجان میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں، جبکہ دوسری طرف حقیقی وزیراعلیٰ خیبرپختو...
19/05/2026

ایک طرف جعلی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آذربائیجان میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں، جبکہ دوسری طرف حقیقی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے قائد عمران خان سے ملاقات تک کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ ایک عام پولیس اہلکار منتخب عوامی نمائندوں کا راستہ روک رہا ہے۔یہی انتقامی سیاست اور فاشزم کی بدترین مثال ہے، جہاں تحریکِ انصاف کی آواز دبانے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

یاد رکھو! آج تحریکِ انصاف ظلم، جبر اور سیاسی انتقام کا سامنا کر رہی ہے، مگر وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔ کل جب عمران خان دوبارہ عوام کے مینڈیٹ سے اقتدار میں آئیں گے تو ہر ناانصافی، ہر رکاوٹ اور ہر ظلم کا حساب قانون اور عوام کے فیصلے کے تحت لیا جائے گا۔

19/05/2026

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کارکنان کا لہو گرماتے یوئے اور عمران خان کے حق میں نعرہ بازی کرتے ہوئے.

19/05/2026

عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی
عمران احمد خان نیازی

سہیل آفریدی کی نعرے بازی

19/05/2026

پاکستانی عوام مزاحمت کے لیے تیار!
جانا تو آپ نے ہے آپ جتننا مرضی عوام کو دبانے کی کوشش کر لیں بلا آخر جیت عمران خان کی ہی ہے۔

19/05/2026

چونگی نمبر 26 اسلام آباد ۔۔ نعیم حیدر پنجوتہ

19/05/2026

‏ایک منتخب وزیر اعلیٰ کا راستہ جگہ جگہ روکا جا رہا ہے یہ عوامی سیلاب سے ڈرتے ہیں ... ✌️

19/05/2026

‏چونگی نمبر 26 سے وزیراعلی کا اہم بیان .. 🇧🇫

19/05/2026

اسلام آباد ہائی وے پر کنٹینرز لگا کر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کو اڈیالہ جیل کی جانب جانے سے روک دیا گیا ہے

‏منا بھائی ایم بی بی ایس کے بعد پیش خدمت ہے...😆😂😐
14/05/2026

‏منا بھائی ایم بی بی ایس کے بعد پیش خدمت ہے...😆😂😐

عمران خان کی بہادر بہنیں چٹان کی طرح اپنے بھائی سے ملنے اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔
12/05/2026

عمران خان کی بہادر بہنیں چٹان کی طرح اپنے بھائی سے ملنے اڈیالہ جیل کے باہر موجود۔

12/05/2026

عوام الناس کی کثیر تعداد اڈیالہ جیل کے باہر موجود!

Address

Saudi Arabia
Al Qurayyat
35713

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTIBannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share