23/02/2026
03347858670 WhatsApp
اسلامی قوت اور اسلامی نظام قائم کرنے کے لیے قرآن کریم اور احادیث نبوی میں مسلمانوں کو با جماعت/پارٹی میں متحد رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسلامی قوت اور اسلامی نظام تب قائم ہو گا،جب سیاسی نظام عوام کے اختیار میں ہو۔عوامی اختیار پارٹی سیاسی نمائندوں کو عوام کے ما تحت کرکے ملکی سیاسی نظام عوام کے اختیار میں دیتا ہے۔ عوام ملکی سیاسی نظام کا اختیار حاصل کرنے کے لیے منظم ہو کر بذریعہ بیعت عوامی اختیار پارٹی میں شمولیت اختیار کریں شکریہ۔
Watch, follow, and discover more trending content.