Jamat-e-Islami Ausia

  • Home
  • Jamat-e-Islami Ausia

Jamat-e-Islami Ausia The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.

JI has an honest, visionary and brave leadership.

اوسیاہ قرآن کے سائے میں ۔5 روزہ فہم قرآن و سنت کورسبمقام ۔۔۔۔اوسیاہ گراؤنڈ یکم جولائی 2026 تا   5 جولائی 2026بوقت3:30 تا...
10/06/2026

اوسیاہ قرآن کے سائے میں ۔

5 روزہ فہم قرآن و سنت کورس

بمقام ۔۔۔۔
اوسیاہ گراؤنڈ

یکم جولائی 2026 تا 5 جولائی 2026
بوقت
3:30 تا 5:30 بجے شام

احباب سمیت شرکت کو یقینی بنائے۔۔۔۔

جزاکم اللہ

جماعت اسلامی اوسیاہ کا  شہ ماہی اجتماعِ ارکانجامعہ الحسنۃ تفہیم القرآن اوسیاہ میں امیر جماعت اسلامی اوسیاہ عاقب اقبال عب...
30/05/2026

جماعت اسلامی اوسیاہ کا شہ ماہی اجتماعِ ارکان
جامعہ الحسنۃ تفہیم القرآن اوسیاہ میں امیر جماعت اسلامی اوسیاہ عاقب اقبال عباسی کی صدارت میں ہوا،
اجتماع میں ذیلی جماعتوں اور شعبہ جات کی رپورٹ پیش کی گئ اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا،
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع مری حماد المحمود عباسی نے خصوصی شرکت کی اور ارکان سے خطاب کیا۔

19/05/2026

یا اللّٰہ اس دنیا کا بندہ نہ بنا 🥹

امیر جماعت اسلامی اوسیاہ کی زیرِ صدارتجماعت اسلامی اوسیاہ حلقہ راولپنڈی کا اجتماعِ ارکان پنڈورہ کے مقام پر ہوا جس میں،صد...
14/05/2026

امیر جماعت اسلامی اوسیاہ کی زیرِ صدارت
جماعت اسلامی اوسیاہ حلقہ راولپنڈی کا اجتماعِ ارکان پنڈورہ کے مقام پر ہوا جس میں،
صدر نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان محترم شمس الرحمٰن سواتی صاحب اور
قیم جماعت اسلامی ضلع مری حماد المحمود عباسی نے خصوصی شرکت کی اور ممبر سازی کے حوالے سے ارکان و کارکنان سے خطاب کیا۔

13/05/2026

10 May 2026
جماعت اسلامی یوتھ اوسیاہ کے زیر اہتمام ملکوٹ چوک اوسیاہ میں
ممبر شپ کیمپ کا انعقاد۔
امیر جماعتِ اسلامی اوسیاہ جناب عاقب اقبال صاحب اور قئم جماعت اسلامی اوسیاہ جناب مستنصر محمود کی خصوصی شرکت۔
اس موقع پر صدر جے آئی یوتھ اوسیاہ جناب سمیع اللہ اظہر بھی نوجوانوں کے ہمراہ شریک ہوئے۔

جماعت اسلامی یوتھ اوسیاہ کے زیرِ اہتمام اوسیاہ ملکوٹ چوک کے مقام پر بدل دو نظام ممبر سازی مہم کیمپ لگایا گیا جس میں امیر...
10/05/2026

جماعت اسلامی یوتھ اوسیاہ کے زیرِ اہتمام
اوسیاہ ملکوٹ چوک کے مقام پر بدل دو نظام ممبر سازی مہم کیمپ لگایا گیا جس میں امیر جماعت اسلامی اوسیاہ عاقب اقبال عباسی صاحب ، سرپرست جماعت اسلامی اوسیاہ محترم سرفراز عباسی صاحب اور نوجوان رہنما اکرام الحق عباسی نے شرکاء سے خطاب کیا۔ بعد ازاں امیر جماعت اسلامی اوسیاہ اور جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی اوسیاہ مستنصر محمود صاحب کی قیادت میں وفد نے ملکوٹ بازار کے تاجران سے ملاقات کی اور انہیں جماعت اسلامی کی ممبرسازی مہم کے حوالے سے دعوت دی۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat-e-Islami Ausia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share