PTI Daharki MediaCell

  • Home
  • PTI Daharki MediaCell

PTI Daharki MediaCell Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Daharki MediaCell, Political organisation, @ Jam Ahmeed Yar House, .

21/04/2017
21/04/2017

WARNING this video may be disturbing

خان صاحب کا پیغام!!!!!
26/02/2016

خان صاحب کا پیغام!!!!!

وزیراعظم نواز شریف کے بہاولپور دورے اور تقریر پر جہانگیر ترین کا رد عمل- اداروں کو ذمہ داری سے کام کرنے کا درس دینے سے پ...
16/02/2016

وزیراعظم نواز شریف کے بہاولپور دورے اور تقریر پر جہانگیر ترین کا رد عمل-

اداروں کو ذمہ داری سے کام کرنے کا درس دینے سے پہلے وزیراعظم اپنی ذمہ داری پوری کریں،وزیراعظم نے کچھ ہی ماہ قبل لودھراں میں سرعام ڈھائی ارب کے پیکیج کا اعلان کیا تھا،وزیراعظم قوم کو بتائیں کہ وہ جنوبی پنجاب کے عوام سے کیا گیا ڈھائی ارب کا وعدہ آخر کب پورا کریں گے ؟لودھراں انتخابات نے ثابت کردیا کہ جنوبی پنجاب کی عوام نواز شریف پر اعتبار نہیں کرتی،نواز شریف کے جھوٹے کسان پیکیج کے مقابلے میں بہت جلد میں خود ایک حقیقی کسان پروگرام سامنے لارہا ہوں،جہانگیر ترین

نواز شریف کا پھر جنوبی پنجاب کا دورہ - ایک بار پھر وعدوں کی قطاریں لگا دیں -
16/02/2016

نواز شریف کا پھر جنوبی پنجاب کا دورہ - ایک بار پھر وعدوں کی قطاریں لگا دیں -

جو آدمی 63سال کی عمر مے آپ کے ملک مے درخت لگاتا ہے اور آپ کو بی کہتا ہے کہ درخت لگاو آپ لوگو کو فائدہ ہوگاتو آپ خود اندا...
12/02/2016

جو آدمی 63سال کی عمر مے آپ کے ملک مے درخت لگاتا ہے اور آپ کو بی کہتا ہے کہ درخت لگاو آپ لوگو کو فائدہ ہوگا
تو آپ خود اندازہ لگاو وہ شخص اپنی ملک سے کتنا پیار کرتا ہے
لو یو عمران خان ..

جھکی جھکی ننگاھوں سے ثابت ھوتا ھے کہ اس گنجے کے پہلے ابو یہی دانتوں والی سرکار تھی
11/02/2016

جھکی جھکی ننگاھوں سے ثابت ھوتا ھے کہ اس گنجے کے پہلے ابو یہی دانتوں والی سرکار تھی

میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار دیکھا کہ یونیورسٹی اور کالج کے طلباء مدرسے میں آئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کی حکومت نے پاکستان ...
11/02/2016

میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار دیکھا کہ یونیورسٹی اور کالج کے طلباء مدرسے میں آئے ہیں۔

خیبرپختونخوا کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اقدام اُٹھایا ہے کہ انھوں نے صوبے کی یونیورسٹی کے طلبا کو مدرسے کے دورے پر بیھجا اس سے یقیناَ یہ دورہ یونیورسٹی اور مدرسے کے طلبا کو ایک دوسرے کو سمجھنے اور غلط فہمیوں کو دور کرنے میں بہت مددگار ہو گا۔

میں عمران خان صاحب اور صوبائی حکومت کا شکرگزار ہوں کہ انھوں نے یہ سلسلہ شروع کیا انشاءاللہ اب ہم بھی اپنے مدرسے کے طلبا کو سکول اور یونیورسٹی کے دوروں پر بھیجیں گے تاکہ ہمارے درمیان خلیج ختم ہو۔

مفتی نعیم مہتمم جامعہ بنوریہ کراچی

جتنی ترقی اشتہاروں میں ہوچکی ہے اگر سچ میں ہوتی تو آج پاکستان کہاں سےکہاں تک ہوتا
10/02/2016

جتنی ترقی اشتہاروں میں ہوچکی ہے اگر سچ میں ہوتی تو آج پاکستان کہاں سےکہاں تک ہوتا

05/02/2016

دیکھو دیکھو کون آیا ؟؟؟

لفٹر سے گرنے کے بعد ہسپتال کے بستر سے اپنے قوم کے لئے درد رکھنے والی آواز نے کہا تھا میرے پاکستانیوں اگلے پانچ سال عمران...
03/02/2016

لفٹر سے گرنے کے بعد ہسپتال کے بستر سے اپنے قوم کے لئے درد رکھنے والی آواز نے کہا تھا
میرے پاکستانیوں اگلے پانچ سال عمران خان توگزار لے گا لیکن اپ لوگوں کے لئے مشکل ہوگی
وہی ہوا آج پورے پاکستان میں مالی بحران،اربوں کی کرپشن، تاریخ کےسب سے مہنگے اورسب سےزیادہ قرضے،سرکاری ادارے ناکامی کا ذائقہ چکھنے کے بعد نجکاری کی طرف گامزن، ایٹمی پروگرام خطرے میں،کسانوں کے ساتھ تاریخی ظلم،تعلیمی ادارے غیر محفوظ،زیادتی کیسز میں اضافہ،صاف پانی کی عدم دستیابی جرائم کی کثرت
اور ایسے بیشمار مسائل ہیں جن کا سامنا پاکستانی عوام کوہے
کیوں پاکستانیوں کسی محسن کےالفاظ یاد ہیں کیا؟؟؟

[ Burden of taxes on Pakistani nation is unacceptable, Imran Khan will lead the protest on 6th February in Lahore agains...
02/02/2016

[ Burden of taxes on Pakistani nation is unacceptable, Imran Khan will lead the protest on 6th February in Lahore against the brutal policy of Federal govt ]

Address

@ Jam Ahmeed Yar House

65010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Daharki MediaCell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Daharki MediaCell:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share